بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان نے بائیکاٹ کیا تو ورلڈ کپ ہل جائے گا: ڈاکٹر نعمان نیاز

5 مہینے پہلے
A A
پاکستان نے بائیکاٹ کیا تو ورلڈ کپ ہل جائے گا: ڈاکٹر نعمان نیاز
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)کرکٹ ایکسپرٹ ڈاکٹر نعمان نیاز نے ایک انٹرویومیں کہا ہے کہ آج کل کرکٹ سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں ہے۔ بی سی سی آئی نے کھیل کو مذاق بنا دیا ہے۔ آئی سی سی ایک سیاسی غلام بن کر رہ گیا ہے۔
ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش بالکل ٹھیک تھا۔ اس نے پرنسپل اسٹیڈ لیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا میزبان پاکستان تھا۔ سیکیورٹی ٹیم نے آکر کلیئر کیا تھا کہ پاکستان میں کھیلنے میں کوئی ایشو نہیں ہے۔ لیکن انڈین ٹیم کھیلنے نہیں آئی۔ اور کہا کہ ہم نیوٹرل وینو پر کھیلیں گے۔ آئی سی سی کے بورڈ نے اجازت دی اور انڈیا نے اپنے تینوں میچ یو اے ای میں کھیلے۔ اسی کو بنیاد بنا کر اب پاکستان نے انڈیا جانے سے انکار کیا، تو آئی سی سی سری لنکا میں میچ کروانے پر رضامند ہوا۔
ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا تھا کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بی سی سی آئی کے کہنے پر مستفیض الرحمان کا کنٹریکٹ ختم کیا۔ انڈیا کے سیاستدانوں اور بیوروکریٹس نے دھمکیاں دیں کہ مستفیض الرحمان انڈیا آیا تو ہم اس کو دیکھ لیں گے، اس سب کے بعد کیسے کہہ سکتے ہیں کہ انڈیا محفوظ ہے۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر نعمان نیاز نے کہا کہ اگر پاکستان نے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا تو کرکٹ کی ڈائنامکس بالکل چینج ہو جائیں گی۔ براڈ کاسٹرز کی چیخیں نکل جائیں گی۔ کیونکہ اگر پاکستان نے ود ڈرا کیا تو یوگینڈا آ جائے گی۔ اب آپ خود سوچ لیں کہ انڈیا بمقابلہ پاکستان یا انڈیا بمقابلہ یوگینڈا۔ براڈ کاسٹر کو اربوں روپے کا نقصان ہو جائے گا۔ پاکستان نے بائیکاٹ کیا تو ورلڈ کپ ہل جائے گا۔ اور آئی سی سی کا دیوالیہ نکل جائے گا۔ پی سی بی فیصلہ لے تو بین لگ سکتا ہے لیکن پاکستانی سرکار نے فیصلہ کیا تو آئی سی سی پاکستانی ٹیم پر بین نہیں لگا سکتی۔

موضوعات : Dr Nauman Niazindiapakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے
پاکستان

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
Significant increase in defense spending of India and Pakistan after May 2025. SIPRI report
تازہ ترین

مئی 2025کے بعد بھارت اور پاکستان کے دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافہ۔سپری کی رپورٹ

9 جون , 2026
Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India
تازہ ترین

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 جون , 2026
ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان

ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک

7 جون , 2026
ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ
اہم ترین 3

ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ

7 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
اگلی خبر
بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کی 14 گیندوں پر ففٹی، نیوزی لینڈ کو شکست

بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما کی 14 گیندوں پر ففٹی، نیوزی لینڈ کو شکست

یہ بھی پڑھیں

Tourist van catches fire in Murree, 10 passengers killed, four injured

مری ،سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی ، 10مسافر جاں بحق ،چار زخمی

10 جون , 2026
National Economic Council meeting approves development budget for provinces

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ،صوبوں کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

10 جون , 2026
Pakistan's modern stealth aircraft under discussion, causing uproar in defense circles

پاکستان کا جدید سٹیلتھ طیارہ زیر بحث ،دفاعی حلقوں میں ہلچل

10 جون , 2026
Big drop in gold price

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

10 جون , 2026
The world is close to nuclear annihilation, who has the most dangerous weapons A sobering report has come

دنیا ایٹمی تباہی کے قریب، سب سے خطرناک ہتھیار کس کے پاس؟ ہوشربا رپورٹ آگئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔