منگل , 9 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

2 گھنٹے پہلے
A A
پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پاسپورٹ کی دہلیز تک فراہمی کے منصوبے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے

اجلاس میں پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس او پیز کو حتمی شکل دے دی گئی،شہریوں کے لیے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
اجلاس میں امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی ڈیجیٹل ایپ کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے آن لائن درخواست اور ٹریکنگ سسٹم پر غور بھی ہوا ۔

ڈی جی نےڈیجیٹل ادائیگیوں اور ای سروسز کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے اور شہریوں کو زیادہ تر خدمات گھر بیٹھے فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔
اجلاس میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاسپورٹ سروسز مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا ،ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا کہنا تھا کہ عوام کو تیز، آسان اور شفاف خدمات کی فراہمی ترجیح ہے ۔

موضوعات : deliveredpakistanPassports
ShareSend

متعلقہ خبریں

Significant increase in defense spending of India and Pakistan after May 2025. SIPRI report
تازہ ترین

مئی 2025کے بعد بھارت اور پاکستان کے دفاعی اخراجات میں نمایاں اضافہ۔سپری کی رپورٹ

9 جون , 2026
Afghanistan suffers humiliating defeat in one-off Test against India
تازہ ترین

افغانستا ن کو بھارت کے ہاتھوں واحد ٹیسٹ میں عبرتناک شکست

8 جون , 2026
ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان

ترکیہ نے مہنگائی کا مقابلہ کر لیا، پاکستان ابھی بھی مشکلات کا شکار: ایشیائی ترقیاتی بینک

7 جون , 2026
ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ
اہم ترین 3

ملک کے کئی علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ

7 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026

یہ بھی پڑھیں

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

9 جون , 2026
وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

9 جون , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

9 جون , 2026
قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

9 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔