بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کے سعودی قرضے کو JF-17کی ڈیل میں تبدیل کرنے پر مذاکرات

8 مہینے پہلے
A A
Negotiations underway to convert Pakistan's Saudi loan into JF-17 deal
Share on Facebookwhatsapp

از:سہیل شہریار

پاکستان اور سعودی عرب تقریباً 2 ارب امریکی ڈالرکی بقایا سعودی مالی امداد کو جے ایف۔ 17 تھنڈر بلاک تھری کی خریداری پر مرکوز ایک منظم پروگرام میں تبدیل کرنے کے لیے بات چیت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو ستمبر 2025 کے باہمی دفاعی معاہدےکو آپریشنل کرتے ہوئے اسٹریٹجک قوت کی جدید کاری کے ساتھ پاکستان کو فوری مالی ریلیف فراہم کرتا ہے۔
سینئر پاکستانی دفاعی حکام اس اقدام کو قرض سے قابلیت کے تبادلے کے طور پر بیان کرتے ہیں جو اسلام آباد کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو محفوظ رکھنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جبکہ ریاض کی دیرینہ بیلنس شیٹ سپورٹ کو ایک ایسے وقت میں قابل تعیناتی جنگی طاقت میں تبدیل کرتا ہے جب خلیج میں طویل مدتی امریکی تحفظ کی ضمانتوں پر اعتماد تیزی سےاٹھ رہا ہے۔
مجوزہ انتظام ادائیگیوں کے توازن کے بحران کے بعد پاکستان کے فوری میکرو اکنامک حساب کتاب کی درستگی کی عکاسی کرتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ یہ سعودی عرب کی جانب سے دفاعی سپلائیرز کو متنوع بنانے کے لیے مہم کو آگے بڑھانے کا باعث بن رہا ہے۔


بات چیت کا مرکز جے ایف۔ 17 تھنڈر بلاک تھری ہے جو پاکستان کا ساڑھے چار جنریشن کا سب سے جدید ملٹی رول فائٹر ہے۔ جس میں اے ای ایس اے ریڈار، جدید الیکٹرونک وارفیئر سویٹس، اور بصری حد سے آگے قابل بھروسہ حملہ کرنے کی صلاحیت شامل ہے۔ یہ ایسا سستا پیکیج ہے جو علاقائی فضائی افواج کی آپریشنل طور پر ڈیٹرنس پلیٹ فارم کی تلاش میں تیزی سے آگے آ رہا ہے۔
دونوں برادر اسلامی ملکوں کے درمیان یہ بات چیت پراکسی تنازعات میں شدت، علاقائی فضائی دفاعیصلاحیت کو وسعت دینے، اور امریکی پالیسی کے دوغلے پن اور مشرق وسطیٰ سے بتدریج علیحدگی کے اشاروں کے بعد دیرینہ اتحاد کی یقین دہانیوں کے خاتمے کے پس منظر میں سامنے آ رہی ہے۔


پاکستانی دفاعی منصوبہ ساز مذاکرات کو طویل المدتی چینی تعاون کے ذریعے تیار کردہ مقامی ایرو اسپیس کی صلاحیت کو کمانے کے لیے ایک ٹیسٹ کیس کے طور پردیکھ رہے ہیں۔ جب کہ سعودی حکمت عملی ساز طیارے کو امریکی نژاد جنگی طیاروں کے براہ راست متبادل کی بجائے اعلیٰ درجے کے مغربی بیڑے کے لیے سیاسی طور پر لچکدار ضمیمہ کے طور پر دیکھتے ہیں۔
چنانچہ ایک خودمختارقرض کی تنظیم نو کی منطق کے اندر دفاعی صنعتی لین دین کو سرایت کر کے دونوںملک مالیاتی سرپرستی کے ماڈل سے دوطرفہ سیکورٹی تعاون کو مؤثر طریقے سے دوبارہ متعین کر رہے ہیں جو کہ باہمی قوت پیدا کرنے اور آپریشنل بوجھ کی تقسیم میںاہم پیش رفت ہے۔

موضوعات : jf17saudiarabiathunder
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar speaks to Saudi Foreign Minister by phone; congratulates him on the election of the new OIC Secretary-General.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، نئے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے انتخاب پر مبارکباد

28 اگست , 2026
Saudi Arabia provides major relief to Pakistan, defers repayment of $5 billion loan for three years
تازہ ترین

سعودی عرب کا پاکستان کو بڑا ریلیف، 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی تین سال کے لیے مؤخر

30 جولائی , 2026
Abbas Araghchi holds telephone conversations with the foreign ministers of Saudi Arabia and Oman.
تازہ ترین

عباس عراقچی کے سعودی عرب ،عمان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے

28 جولائی , 2026
Pakistan has requested a $6.7 billion concessional oil financing facility from Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان نے سعودی عرب سے 6.7 ارب ڈالر کی رعایتی آئل فنانسنگ سہولت مانگ لی

16 جولائی , 2026
JF-17 makes waves globally; inducted into the Azerbaijan Air Force.
تازہ ترین

جے ایف 17کی دنیا میں دھوم، آذربائیجان کی فضائیہ میں شامل

9 جولائی , 2026
FIFA World Cup Saudi Arabia and Iraq flags will not be placed on the ground
تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ، سعودی عرب اور عراق کے پرچم زمین پر نہیں رکھے جائیں گے

25 جون , 2026
اگلی خبر
اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق پر نسلی امتیاز نافذ کر رہا ہے: اقوام متحدہ

اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق پر نسلی امتیاز نافذ کر رہا ہے: اقوام متحدہ

یہ بھی پڑھیں

The price of petrol has gone up by Rs 5.58, and the price of diesel has increased by Rs 4.18 per liter.

پٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا،ڈیزل کی قیمت 4روپے18پیسے فی لٹر بڑھ گئی

9 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔