منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

جاوید میانداد کو دل کی تکلیف ،ہسپتال میں معائنے کے بعد گھر منتقل

9 مہینے پہلے
A A
جاوید میانداد کو دل کی تکلیف ،ہسپتال میں معائنے کے بعد گھر منتقل
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال پہنچ گئے۔
سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کو کراچی میں قومی ادارہ امراض قلب لے جایا گیا، ڈاکٹرز نے ان کے ضروری ٹیسٹ کرنے کے بعد اینجیوگرافی کی اور رپورٹ کے مشاہدے کے بعد اُن کو صحت مند قرار دے کے گھر جانے کی اجازت دے دی۔
جاوید میانداد نے این آئی سی وی ڈی میں دی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بہت بہتری محسوس کر رہا ہوں، اللہ کا کرم رہا اور قوم کی دعائیں رہیں تو صحت میں مزید بہتری آئے گی۔

موضوعات : cricketerjavedmiandadkarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Karachi Deaths of a husband, wife, and three children in a flat; identities of the deceased revealed.
تازہ ترین

کراچی ، فلیٹ میں میاں بیوی اور تین بچوں کی ہلاکت،مرنے والوں کی شناخت

21 ستمبر , 2026
Significant development in the case regarding the assault on University of Karachi Professor Arif Saqi a settlement has been reached following an apology from the accused.
تازہ ترین

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

21 ستمبر , 2026
Following the PIMS incident, alleged safety negligence has come to light at Karachi's largest children's hospital as well.
تازہ ترین

سانحہ پمز کے بعد کراچی کے سب سے بڑے بچوں کے اسپتال میں بھی مبینہ حفاظتی غفلت سامنے آگئی

21 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami's super long march begins from Karachi, moving towards Islamabad
تازہ ترین

جماعت اسلامی کے سپر لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز ،اسلام آباد کی جانب رواں دواں

20 ستمبر , 2026
Meeting with the family of young businessman Mir Raza Qais and his business partner, Ahmed Bharde.
تازہ ترین

نوجوان تاجر میر رضا کیس، بزنس پارٹنر احمد بھاردے کی اہلخانہ سے ملاقات

19 ستمبر , 2026
The State Bank will announce the new monetary policy today.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سڈنی بیچ فائرنگ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر 50 الزامات، دہشت گردی کی فرد جرم

سڈنی بیچ فائرنگ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر 50 الزامات، دہشت گردی کی فرد جرم

یہ بھی پڑھیں

People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
Senate Interior Committee meeting Members raise tough questions regarding the cigarette theft case.

سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ،ارکان کے سگریٹ چوری کے مقدمے پر سخت سوالات

22 ستمبر , 2026
Information Minister Attaullah Tarar visits Darul Uloom Haqqania, Akora Khattak.

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ

22 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
Meeting between Iranian President and Trump expected.

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔