منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

11ممالک میں 21ہزار سے زائد پاکستانی جیلوں میں قید

11 مہینے پہلے
A A
11ممالک میں 21ہزار سے زائد پاکستانی جیلوں میں قید
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

دنیا کےگیارہ ملکوں میں 22ہزار کے قریب پاکستانی شہری جیلوں میں قید ہیں۔ جن میں سے 13ہزارکے خلاف مقدمات زیر سماعت ہیں ۔جبکہ ساڑھے 8ہزار سے زائد سزائیں بھگت رہے ہیں۔
یہ انکشاف وزارت خارجہ کی جانب سے قومی اسمبلی میںدئیے گئے جواب میں کیا گیا ہے۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے بتایا ہے کہ 21 ہزار 647 پاکستانی شہری دنیا بھرکے گیارہ ملکوں کی جیلوں میں قید ہیں۔


اس وقت سب سے زیادہ10 ہزار 745 پاکستانی شہری سعودی عرب میں مختلف جرائم میں قید ہیں۔جن میں سے کچھ پاکستانی شہری سزا یافتہ ہیں اور بیشتر کے مقدمات زیر سماعت ہیں۔اس کے بعد متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 297 پاکستانی شہری قید ہیں۔ تاہم ان میں سے بیشتر کے جرائم کے حوالے سے تفصیلات دستیاب نہیں۔ بھارت میں 738 پاکستانی شہری قید ہیں۔مگر بھارتی حکام کی جانب سے قید پاکستانی شہریوں کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں دی جا رہیں کہ انھیں کس جرم میں قید کیا گیا ہے۔


چین میں اس وقت 652 پاکستانی شہری قید ہیں۔جن میں زیادہ تر منشیات کی اسمگلنگ، جعلی کرنسی کے استعمال، فراڈ یا غیر قانونی امیگریشن جیسے جرائم میں ملوث ہیں۔قطر میں 599، عمان میں 578، ملائیشیا میں 444، اٹلی میں 353، بحرین میں 218 اور ترکیہ میں 190 پاکستانی شہری قید ہیں۔
اسکے علاوہ مریکا میں اس وقت 141 پاکستانی شہری مختلف مقدمات میں قید ہیں۔ جبکہ افغانستان میں 91 پاکستانی شہری قید ہیں۔
مجموعی طور پر بیرون ملک قید 13 ہزار 78 پاکستانیوں کے مقدمات زیر سماعت ہیں۔ جبکہ 8 ہزار 569 پاکستانی شہری مختلف مقدمات میں سزائیں کاٹ رہے ہیں۔

موضوعات : countryjailprisons
ShareSend

متعلقہ خبریں

جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی
پاکستان

جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق
اہم ترین 3

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
From prison to luxury hotel
تازہ ترین

جیل سے لگژری ہوٹل تک

28 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان
اہم ترین

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
Liechtenstein – a small yet extremely wealthy country located in the heart of Europe.
تازہ ترین

لیختین شٹائن ۔یورپ کے دل میں واقع چھوٹا مگر امیر ترین ملک

30 جولائی , 2026
Minister of State Talal Chaudhry visits Islamabad Model Jail.
تازہ ترین

وزیر مملکت طلال چودھری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

25 جولائی , 2026
اگلی خبر
انڈر19ایشیا کپ :پاکستان نے یو اے ای کو جیت کیلئے 242رنز کاہدف دیدیا

انڈر19ایشیا کپ :پاکستان نے یو اے ای کو جیت کیلئے 242رنز کاہدف دیدیا

یہ بھی پڑھیں

12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026
A salary of 50,000—how will the household expenses be met

50ہزار تنخواہ۔گھر کیسے چلے گا؟

27 اکتوبر , 2026
New updates for October 2026 released for Android users; significant changes in AI, security, and gaming.

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اکتوبر 2026 کی نئی اپ ڈیٹس جاری، اے آئی، سکیورٹی اور گیمنگ میں اہم تبدیلیاں

27 اکتوبر , 2026
NEPRA’s decision to introduce an independent power system

نیپرا کا  خود مختار بجلی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔