جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ :پاکستان نے یو اے ای کو جیت کیلئے 242رنز کاہدف دیدیا

7 مہینے پہلے
A A
انڈر19ایشیا کپ :پاکستان نے یو اے ای کو جیت کیلئے 242رنز کاہدف دیدیا
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) انڈر 19ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو جیت کیلئے 242رنز کا ہدف دیدیا۔
دبئی میں کھیلے جا رہے ایشیا کپ انڈر 19کے اہم میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے 9وکٹوں کے نقصان پر241رنز سکور کئے ۔
پاکستان کی جانب سے احمد حسن نے 65جبکہ سمیر منہاس نے 44رنز بنائے ۔
یو اے ای کی جانب سے شرما نے تین جبکہ نسیم خان نے 2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
واضح رہے کہ سیمی فائنل میں رسائی کیلئے دونوں ٹیموں کیلئے یہ انتہائی اہم میچ ہے جیتنےوالی ٹیم سیمی فائنل میں جائے گی جبکہ شکست کھانے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہرہوجائے گی۔
گروپ اے میں بھارت پہلےہی سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا چکا ہے جبکہ گروپ بی میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں ۔

موضوعات : asaicupmatchuae
ShareSend

متعلقہ خبریں

National Test squad holds practice session at Rawalpindi Stadium
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

9 جولائی , 2026
Babar Azam reappointed captain of the national Test team; squads announced for West Indies and England tours.
تازہ ترین

بابر اعظم دوبارہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر،دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے سکواڈ کا اعلان

5 جولائی , 2026
متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع

23 جون , 2026
ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا
پاکستان

ویمنز ورلڈ کپ ،بنگلا دیش نے پاکستان کو 23رنز سے ہرا دیا

20 جون , 2026
Daryl Mitchell retains top spot in ODI batsmen
تازہ ترین

ون ڈے بیٹرز میں ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار

17 جون , 2026
امریکا اور متحدہ عرب امارات کے صدور کی فرانس میں ملاقات
اہم ترین 2

امریکا اور متحدہ عرب امارات کے صدور کی فرانس میں ملاقات

16 جون , 2026
اگلی خبر
ترکیہ کا پاکستان میں ڈرون اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا منصوبہ آخری مرحلے میں داخل

ترکیہ کا پاکستان میں ڈرون اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا منصوبہ آخری مرحلے میں داخل

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English