اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کو ایشیا کپ انڈر19سیمی فائنل کیلئے یو اے کیخلاف لازمی فتح درکار

4 مہینے پہلے
A A
پاکستان کو ایشیا کپ انڈر19سیمی فائنل کیلئے یو اے کیخلاف لازمی فتح درکار
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) پاکستان کو ایشیا کپ انڈر 19میں سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات پر لازمی فتح درکار ہے۔
ایشیا کپ انڈر 19کے 10ویں میچ میں پاکستان کا مقابلہ کل یو اے ای سے ہوگا ۔پاکستان کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے لازمی جیت درکار ہے ۔پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن 10بجے آئی سی کرکٹ اکیڈمی میں کھیلا جائے گا ۔


پاکستان نے دو میچز میں سے ایک میں کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔ پاکستان نے ملائیشیا کوشکست دی تھی جبکہ اسے روایتی حریف بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ یو اے ای کو بھارت کے ہاتھوں شکست اٹھانا پڑی تھی جبکہ ملائیشیا کیخلاف جیت کے باعث اس کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات روشن ہے ۔ کل پاکستان کیخلاف جیت کی صورت میں وہ سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا سکتا ہے ۔

موضوعات : asiacuppakvsuaeu19
ShareSend

متعلقہ خبریں

Under-19 World Cup England set Pakistan a target of 210 runs to win
اہم ترین 3

انڈر19ورلڈ کپ :انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 211رنز کا ہدف دیدیا

16 جنوری , 2026
Pakistan U-19 team has been searching for the title for 20 years.
تازہ ترین

پاکستان انڈر 19ٹیم 20برس سے ٹائٹل کی متلاشی

16 جنوری , 2026
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے پہلا مقابلہ
تازہ ترین

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا آج انگلینڈ سے پہلا مقابلہ

16 جنوری , 2026
Congratulations to the team that won the U-19 Asia Cup
تازہ ترین

انڈر 19ایشیا کپ جیتنےوالی ٹیم پرانعامات کی بارش

22 دسمبر , 2025
پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
تازہ ترین

پاکستان اوربھارت انڈر 19ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئے

19 دسمبر , 2025
انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

انڈر19ایشیا کپ سیمی فائنل،پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

19 دسمبر , 2025
اگلی خبر
معروف ہالی وڈ اداکار راب رائنر اوران کی اہلیہ کی گھر سے لاشیں برآمد

معروف ہالی وڈ اداکار راب رائنر اوران کی اہلیہ کی گھر سے لاشیں برآمد

یہ بھی پڑھیں

Attacks on peacekeepers unacceptable, says UN Secretary-General

امن پسندوں پر حملے قبول نہیں ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

19 اپریل , 2026
Pakistan's efforts, Iran receives new US proposals

پاکستان کی کوششیں ،امریکا کی نئی تجاویز ایران کو موصول

19 اپریل , 2026
Night shift..alarm bell

رات کی شفٹ۔۔خطرے کی گھنٹی

19 اپریل , 2026
Approaching the Strait of Hormuz will be considered cooperation with the enemy, Revolutionary Guards say

آبنائے ہرمز کے قرب آنے کو دشمن سے تعاون سمجھا جائے گا،پاسداران انقلاب

19 اپریل , 2026
There is still a long way to go with America, says Iranian speaker

امریکا کے ساتھ ابھی بہت فاصلہ ہے ،ایرانی سپیکر

19 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔