اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

معروف ہالی وڈ اداکار راب رائنر اوران کی اہلیہ کی گھر سے لاشیں برآمد

4 مہینے پہلے
A A
معروف ہالی وڈ اداکار راب رائنر اوران کی اہلیہ کی گھر سے لاشیں برآمد
Share on Facebookwhatsapp

لاس اینجلس(پاک ترک نیوز) ہالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر اور اداکار راب رائنر اور ان کی اہلیہ مشیل رائنر کی گھر سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق جوڑے کے ممکنہ قتل کے حوالے سے تفتیش شروع کردی گئی ہے، قانون نافذ کرنے والے ذرائع نے اے پی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں پر چھریوں کے زخم آئے ہیں۔
فائر ڈیپارٹمنٹ حکام کا کہنا ہے کہ وہ 14 دسمبر کو دوپہر تقریباً 3:30 بجے میڈیکل ایڈ کی درخواست پر پہنچے تو 78 سالہ راب رائنر اور 68 سالہ مشیل رائنر مردہ حالت میں ملے۔
راب رائنر نیویارک کے رہائشی تھے اور سیاسی سرگرمیوں کے لیے بھی جانے جاتے تھے۔ انہوں نے 2004 کے صدارتی انتخاب میں جارج ڈبلیو بش کے خلاف اشتہارات میں حصہ لیا اور ڈیموکریٹ امیدوار جان کیری، ایل گور اور ہلیری کلنٹن کی حمایت بھی کی تھی۔
راب رائنر اور مشیل 1989 میں شادی کے بندھن میں بندھے اور ان کے تین بچے ہیں۔ سابقہ شادی میں راب رائنر کی اہلیہ مشہور اداکارہ و ڈائریکٹر پینی مارشل تھیں جن سے وہ 1971 سے 1981 تک شادی شدہ رہے اور انہوں نے ان کی بیٹی ٹریسی رائنر کو گود لیا۔
رائنر نے مشہور ہالی وڈ فلموں "When Harry Met Sally” اور "This Is Spinal Tap” میں ہدایت کاری کی ہے۔
وہ 1970 کی دہائی میں CBS کی کامیڈی "All in the Family” میں بھی نظر آ چکے ہیں۔ ان کی دیگر مشہور فلموں میں "The Princess Bride” اور "Stand by Me” شامل ہیں۔

موضوعات : catorrobriner
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
سٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی

سٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی

یہ بھی پڑھیں

Two matches will be played in PSL

پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے

19 اپریل , 2026
Attacks on peacekeepers unacceptable, says UN Secretary-General

امن پسندوں پر حملے قبول نہیں ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

19 اپریل , 2026
Pakistan's efforts, Iran receives new US proposals

پاکستان کی کوششیں ،امریکا کی نئی تجاویز ایران کو موصول

19 اپریل , 2026
Night shift..alarm bell

رات کی شفٹ۔۔خطرے کی گھنٹی

19 اپریل , 2026
Approaching the Strait of Hormuz will be considered cooperation with the enemy, Revolutionary Guards say

آبنائے ہرمز کے قرب آنے کو دشمن سے تعاون سمجھا جائے گا،پاسداران انقلاب

19 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔