بدھ , 13 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئی ایم ایف سے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوچکا ہے: وزیر خزانہ

5 مہینے پہلے
A A
آئی ایم ایف سے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوچکا ہے: وزیر خزانہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وزیرِخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوچکا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمداورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، پچھلے 4 سے6 ہفتے میں کیا ڈویلپمنٹ ہوئی اس پر بات کریں گے۔
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوچکا ہے، کلائمیٹ فنانسنگ بہت ضروری ہے، اصلاحات کے عمل میں پیشرفت جاری ہے،حکومت ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا ہے،ہمیں گروتھ میں تسلسل برقراررکھنا ہے، ایکسپورٹس میں 5فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایکسپورٹس ہماری مدد کررہی ہیں،مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بہتری خوش آئند ہے، پائیدار ترقی کیلئے ادائیگی کا توازن اور کرنٹ اکاؤنٹ اہم ہیں۔
محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ٹی شعبے میں ماہانہ بنیادوں پر بہتری دیکھی جا رہی ہے، ہم نے امپورٹ پر بھی بہت نظر رکھی ہوئی ہے، ترسیلات زر میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، راتوں رات کچھ بھی ممکن نہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کہا پرائیویٹ سیکٹر ہی ملک کو لیڈ کرے گا، رواں مالی سال ترسیلات زر 41ارب ڈالر پر پہنچنے کاتخمینہ ہے، وزیراعظم نے کہا پرائیویٹ سیکٹر ہی ملک کو لیڈ کرے گا، حکومت نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ نے کہا کہ وزیراعظم نے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کی ہدایت کی ہے، ہم پرائیویٹ سیکٹر کی تجاویز سن رہے ہیں، پرائیویٹ سیکٹر کی اچھی تجویز پر جلد سے جلد کام ہوگا۔
محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کی ہدایت کی ہے، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج کے خاتمے کی کابینہ سے منظوری کیلئے سمری بھیجی جا چکی ہے، پالیسی ریٹ کم ہونے کا قرض ادائیگی پر مثبت اثر مرتب ہوا۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ جلد پانڈا بانڈ کا اجرا کرنے جا رہے ہیں، این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے آئندہ ہفتے اجلاس ہو گا، ہم سب پاکستان فرسٹ ایجنڈے کو آگے لے کر چلیں گے، ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے ساتھ ادارہ جاتی اصلاحات پر پیشرفت بھی اہم ہے۔

موضوعات : financeministerimfmuhammadaurangzaibstafflevel
ShareSend

متعلقہ خبریں

Alarm bell for electricity consumers with 200 units
تازہ ترین

200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی

9 مئی , 2026
Pakistan's economy is on the path to improvement, says Finance Minister
تازہ ترین

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ

28 اپریل , 2026
Finance Minister meets British minister in Washington
تازہ ترین

وزیرخزانہ کی واشنگٹن میں برطانوی وزیر سے ملاقات

18 اپریل , 2026
Pakistan will meet external financial obligations on time, says Finance Minister
تازہ ترین

پاکستان بیرونی مالی ذمہ داریاں بروقت پورا کرے گا،وزیر خزانہ

17 اپریل , 2026
Finance Minister Muhammad Aurangzeb leaves for America
تازہ ترین

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب امریکا چلے گئے

11 اپریل , 2026
Agreement reached between IMF and Pakistan
اہم ترین

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ پا گیا

28 مارچ , 2026
اگلی خبر
امریکا میں افغان تارکین وطن کے سنگین جرائم بے نقاب، متعدد گرفتار، ڈی پورٹیشن کا اعلان

امریکا میں افغان تارکین وطن کے سنگین جرائم بے نقاب، متعدد گرفتار، ڈی پورٹیشن کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا

13 مئی , 2026
سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا

13 مئی , 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ،چینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہو گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ،چینی ہم منصب سے اہم ملاقات ہو گی

13 مئی , 2026
مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

مولانا فضل الرحمان آج کراچی پہنچیں گے

13 مئی , 2026
نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں اعزازات تقسیم

13 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔