جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پرتھ ٹیسٹ: پہلے ہی روز 19وکٹیں گر گئیں ،آسٹریلیا کو انگلینڈ کیخلاف 49رنز کا خسارہ

10 مہینے پہلے
A A
پرتھ ٹیسٹ: پہلے ہی روز 19وکٹیں گر گئیں ،آسٹریلیا کو انگلینڈ کیخلاف 49رنز کا خسارہ
Share on Facebookwhatsapp

پرتھ (پاک ترک نیوز ) پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی روز 19وکٹیں گر گئیں ۔ آسٹریلیا کو انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں دن کے اختتام پر 49رنز کا خسارہ باقی ہے اور اس کی ایک وکٹ باقی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پرتھ میں کھیلے جا رہے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔انگلش ٹیم کو پہلے کی اوورز میں نقصان اٹھانا پڑا جب کرائولی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔
انگلینڈ کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور پوری ٹیم 172رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ انگلش ٹیم کی جانب سے ہیروی بروک نے 52،اولیو پوپ نے 46جبکہ جمی سمتھ نے 33رنز کی اننگز کھیلی ۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل سٹارک نے 7برینڈن ڈوگتھ نے 2جبکہ کیمرون گرین نے ایک وکٹ حاصل کی ۔
آسٹریلیا نے بھی اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا تو ڈیبیو کرنیوالے ویدرلینڈ بغیر کوئی رن بنائے پہلے ہی اوورز میں پویلین لوٹ گئے ۔ آسٹریلوی کھلاڑی بھی ایک کے بعد کر کے آئوٹ ہوتے رہے اور دن کے اختتام پر 9وکٹوں کے نقصان پر 123رنز بنالئے ۔انگلینڈ کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے آسٹریلیا کو مزید 49رنز درکار ہیں۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایلکس کیری نے 26،کیمرون گرین نے 24رنز سکور کئے ۔
انگلینڈ کی جانب سے بین سٹوکس نے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ جوفرا آرچر اور کارس نے دو دو وکٹیں اپنے نام کیں۔

موضوعات : 1sttestashesausvsengengvsauspirthtest
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایشز میں جو روٹ کی تاریخ ساز سنچری، رکی پونٹنگ کا بڑا ریکارڈ برابر
تازہ ترین

ایشز میں جو روٹ کی تاریخ ساز سنچری، رکی پونٹنگ کا بڑا ریکارڈ برابر

5 جنوری , 2026
The final Test of the Ashes series begins tomorrow.
تازہ ترین

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ کل سے شروع

3 جنوری , 2026
England escapes clean sweep defeat, wins on Australian soil after 14 years
تازہ ترین

انگلینڈ کلین سوئپ کی ہزیمت سے بچ گیا،14برس بعد آسٹریلوی سرزمین پر فتح یاب

27 دسمبر , 2025
Boxing Day Test: Both teams returned to the pavilion on the first day
تازہ ترین

باکسنگ ڈے ٹیسٹ :پہلے ہی روز دونوں ٹیمیں پویلین لوٹ گئیں

26 دسمبر , 2025
Ashes series Australia and England face off tomorrow in Boxing Day Test
تازہ ترین

ایشز سیریز :آسٹریلیا اور انگلینڈ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں کل مد مقابل

25 دسمبر , 2025
ایشز باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان ،کپتان اور دو اہم کھلاڑی آئوٹ
تازہ ترین

ایشز باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان ،کپتان اور دو اہم کھلاڑی آئوٹ

23 دسمبر , 2025
اگلی خبر
بیرو ن ملک مقیم 45لاکھ افغانوں کی وطن واپسی حکام کیلئے نیا چیلنج

بیرو ن ملک مقیم 45لاکھ افغانوں کی وطن واپسی حکام کیلئے نیا چیلنج

یہ بھی پڑھیں

Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq and Muhammad Rizwan appear before the National Cybercrime Agency

امام الحق اور محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشی

10 ستمبر , 2026
The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

10 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔