جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایشز میں جو روٹ کی تاریخ ساز سنچری، رکی پونٹنگ کا بڑا ریکارڈ برابر

7 مہینے پہلے
A A
ایشز میں جو روٹ کی تاریخ ساز سنچری، رکی پونٹنگ کا بڑا ریکارڈ برابر
Share on Facebookwhatsapp

سڈنی :(پاک ترک نیوز) سڈنی ٹیسٹ میںانگلینڈ کے سینئر بیٹر جو روٹ نے ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔


دائیں ہاتھ کے بلے باز جو روٹ نے اپنی 41ویں ٹیسٹ سنچری اسکور کر کے آسٹریلوی لیجنڈ رکی پونٹنگ کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ رکی پونٹنگ نے 168 ٹیسٹ میچز میں 13 ہزار 378 رنز بنائے تھے، جن میں 41 سنچریاں اور 62 نصف سنچریاں شامل ہیں، جبکہ ان کا اوسط 51.85 رہا۔جو روٹ نے سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 146 گیندوں پر اپنی 41ویں سنچری مکمل کی۔
یہ موجودہ ایشز سیریز میں ان کی دوسری سنچری ہے۔ اس سے قبل انہوں نے برسبین میں کھیلے گئے پنک بال ٹیسٹ میں بھی سنچری اسکور کی تھی۔ 2021 کے بعد یہ جو روٹ کی 24ویں ٹیسٹ سنچری ہے، جو اس عرصے میں کسی بھی کھلاڑی سے زیادہ ہے۔


ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کی فہرست میں اب جو روٹ صرف جنوبی افریقہ کے عظیم بلے باز جیکس کیلس (45 سنچریاں) اور بھارتی لیجنڈ سچن ٹنڈولکر (51 سنچریاں) سے پیچھے ہیں۔
جو روٹ اب تک 162 ٹیسٹ میچز کی 296 اننگز میں 13 ہزار 777 رنز بنا چکے ہیں اور ان کا اوسط 50.83 ہے، جبکہ وہ 14 ہزار ٹیسٹ رنز کے سنگِ میل کے بھی قریب پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات : ashesJoe Rootsydney
ShareSend

متعلقہ خبریں

جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان
تازہ ترین

جوروٹ کوپھر انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کا امکان

24 جولائی , 2026
The final Test of the Ashes series begins tomorrow.
تازہ ترین

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ کل سے شروع

3 جنوری , 2026
England escapes clean sweep defeat, wins on Australian soil after 14 years
تازہ ترین

انگلینڈ کلین سوئپ کی ہزیمت سے بچ گیا،14برس بعد آسٹریلوی سرزمین پر فتح یاب

27 دسمبر , 2025
Boxing Day Test: Both teams returned to the pavilion on the first day
تازہ ترین

باکسنگ ڈے ٹیسٹ :پہلے ہی روز دونوں ٹیمیں پویلین لوٹ گئیں

26 دسمبر , 2025
Ashes series Australia and England face off tomorrow in Boxing Day Test
تازہ ترین

ایشز سیریز :آسٹریلیا اور انگلینڈ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں کل مد مقابل

25 دسمبر , 2025
ایشز باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان ،کپتان اور دو اہم کھلاڑی آئوٹ
تازہ ترین

ایشز باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان ،کپتان اور دو اہم کھلاڑی آئوٹ

23 دسمبر , 2025
اگلی خبر
امریکا کاترکیہ کو F-35 دینے پر سنجیدگی سے غور، اسرائیل کی شدید مخالفت

امریکا کاترکیہ کو F-35 دینے پر سنجیدگی سے غور، اسرائیل کی شدید مخالفت

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English