اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کی پاک افغان دیرپا امن مذاکرات کیلئے سفارتی کوششیں ،پاکستان کا خیر مقدم

7 مہینے پہلے
A A
ایران کی پاک افغان دیرپا امن مذاکرات کیلئے سفارتی کوششیں ،پاکستان کا خیر مقدم
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دیرپا امن کے قیام کے لئے ترکیہ اور قطر کی کوششوں کے کامیابی سے ہم کنار نہ ہونے کے بعد اب ایران کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے روس اور چین کی مدد سے ایک علاقائی اجلاس منعقد کرنے پر کام کر رہا ہے جس کا پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے خیرمقدم کیا ہے۔
یہ موقف ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک "گزشتہ دنوں کے دوران پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائیدار امن قائم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے”۔ انہوں نے اعلان کیا کہ تہران ایک "علاقائی اجلاس” کی تیاری پر کام کر رہا ہے جو متعلقہ فریقوں کو اکٹھا کرے گا۔


اس حوالے سےپاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین انداربی نے کہا ہے کہ اسلام آباد "ہمیشہ مکالمے اور سفارت کاری کے ذریعے مسائل کے پُر امن حل کی حمایت کرتا ہے اور ہم ایران جیسے برادر ملک کی ثالثی کی قدر کرتے ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے پاس "ٹھوس شواہد” ہیں جو اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ افغان سرزمین کے اندر سے سیکیورٹی خلاف ورزیاں کی جاتی ہیں۔
تاہم افغان طالبان کی جانب سے اب تک کوئی با ضابطہ موقف سامنے نہیں آیا۔ البتہ کچھ اہم طالبان رہنما پہلے ہی پاک افغان مزاکرات کو ناگزیر قرار دے چکے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سےپہلے استنبول میں ہونے والے پاک۔ افغان مزاکرات کے دو دور ناکامی کا شکار ہوئے۔ جن میں ترکیہ اور قطر بطور ثالث شامل تھے۔ یہ مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہوئےمگر دوحہ میں با ت چیت کے پہلے دور میں طے پانے والی جنگ بندی کی پاسداری جاری ہے۔


تہران کا ثالث کا کردار ادا کرنے پر اصرار اس کے تزویراتی محرکات سے جڑا ہوا ہے۔ ایران سب سے پہلے اپنی مشرقی سرحدوں کو محفوظ بنانا چاہتا ہے۔ ایران کو پاکستان اور افغانستان میں سرحدی علاقوں میں مسلح گروہوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش ہے۔ خاص طور ان علاقوں میں جہاں بلوچ تنظیم "جیش العدل” فعال ہے۔ ایران کا خیال ہے کہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کوئی بھی کشیدگی ان گروہوں کو پھیلاؤ کا موقع فراہم کرے گی۔

موضوعات : afghanistanamericaborderiranpaksitan
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی
اہم ترین 2

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
Donald Trump exposes India's trade duplicity
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا تجارت میں دوغلا پن بے نقاب کر دیا

5 جون , 2026
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
اہم ترین 3

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

4 جون , 2026
ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ
اہم ترین

ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ

4 جون , 2026
The enemy has been defeated by Iran on the battlefield, says Iranian Supreme Leader
تازہ ترین

دشمن میدانِ جنگ میں ایران سے شکست کھا چکا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

4 جون , 2026
Israel and Lebanon agree to ceasefire under US mediation
تازہ ترین

امریکی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق

4 جون , 2026
اگلی خبر
ایشز سیریز :آسٹریلیا اور انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ میں کل مد مقابل

ایشز سیریز :آسٹریلیا اور انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ میں کل مد مقابل

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔