منگل , 17 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں، وسائل کا زیادہ سے زیادہ حصہ تعلیم پر خرچ کرنا ہوگا، اسپیکر پنجاب اسمبلی

4 گھنٹے پہلے
A A
Progress is not possible without education; the largest possible share of resources must be spent on education, says the Speaker of the Punjab Assembly.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں حائل مسائل کا حل تعلیم میں پوشیدہ ہے، جب تک تعلیم کو فروغ نہیں دیا جائے گا ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ ہمیں تعلیم کے بجٹ میں اضافہ اور دستیاب وسائل کا زیادہ سے زیادہ حصہ تعلیم پر خرچ کرنا ہوگا۔

پنجاب یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ وہ روزانہ ایک طالب علم کی حیثیت سے سیکھنے اور اپنی غلطیوں سے سبق حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سے پہلے بھی کئی شخصیات اس عہدے پر فائز رہ چکی ہیں، یہ عہدہ ایک امانت ہے۔

ملک محمد احمد خان نے اپنے تعلیمی دور کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی بہت اچھے طالب علم نہیں تھے اور آخری دنوں میں محنت کرکے امتحان پاس کر لیا کرتے تھے۔ تاریخ سے ان کا ابتدا میں زیادہ گہرا تعلق نہیں تھا، تاہم تاریخ نے انہیں سکھایا کہ حکومتیں کیسے بنتی اور کیسے ٹوٹتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تقریب میں آؤٹ آف اسکول بچوں اور تعلیم میں صنفی تفریق کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر بھی بات ہوئی۔ گزشتہ روز وہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک گاؤں میں گئے، جہاں اسکول کے بچے نمایاں پوزیشنیں حاصل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی ٹیسٹ: شاہینوں کی تباہ کن بولنگ، سری لنکن ٹیم 98 رنز پر ڈھیر

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سوال اٹھایا کہ پاکستان کا اصل مسئلہ کیا ہے اور ہم ترقی کیوں نہیں کر پا رہے؟ جنگوں کے بعد کئی ممالک دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے، لیکن پاکستان میں آج بھی شرح خواندگی 60 فیصد سے زیادہ نہیں جبکہ غربت بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ تعلیم کے علاوہ ترقی کا کوئی دوسرا راستہ نہیں، ملک کے پاس جو بھی وسائل ہیں، ان کا زیادہ سے زیادہ حصہ تعلیم پر خرچ کیا جانا چاہیے۔

موضوعات : educationpunjabassemblyspeakerstatement
ShareSend

متعلقہ خبریں

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
تازہ ترین

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

13 نومبر , 2026
Establishment of new provinces is a national necessity; the PTI supports it in principle, says Shaukat Yousafzai.
پاکستان

نئے صوبوں کا قیام قومی ضرورت، پی ٹی آئی اصولی طور پر حامی ہے، شوکت یوسفزئی

10 نومبر , 2026
لاہور جم خانہ کی تعمیرات کا منظور شدہ نقشہ کہاں ہے؟ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان

لاہور جم خانہ کی تعمیرات کا منظور شدہ نقشہ کہاں ہے؟ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے ریکارڈ طلب کرلیا

24 اکتوبر , 2026
تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان
پاکستان

تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
Disappointed by Fazlur Rehman's statement, government will function even without him, says KP Governor
پاکستان

فضل الرحمان کے بیان سے مایوسی ہوئی، ان کے بغیر بھی حکومت چلے گی،گورنر کے پی

17 اکتوبر , 2026
HEC announces the release of lists of registered and unregistered educational institutions.
تازہ ترین

ایچ ای سی کا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی فہرستیں جاری کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Farooq Sattar demands that a referendum on new administrative units be held soon.

نئے انتظامی یونٹس پر جلد ریفرنڈم کرایا جائے، فاروق ستار کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی صحت اور علاج بنیادی حق ہے، بیرسٹر گوہر

17 نومبر , 2026
نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

نارتھروپ گرومین اور ہرمئیس کے درمیان تیز رفتار خودکار فوجی طیاروں کی تیاری کے لیے شراکت داری

17 نومبر , 2026
سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

سرد جنگ کے دور کے امریکی F-104 لڑاکا طیارے ہائپرسونک میزائل لے کر اڑیں گے

17 نومبر , 2026
The system did not collapse; it was made to collapse. The system needs a political reset — Bilawal Bhutto Zardari.

سسٹم تباہ نہیں ہوا، تباہ کروایا گیا،سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری

17 نومبر , 2026
Zahran Mamdani's anti-inflation rhetoric is popular during the US midterm elections

امریکا کے وسط مدتی انتخابات  کے دوران  ظہران ممدانی کا مہنگائی کے خلاف بیانیہ مقبول

17 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔