پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

1 گھنٹہ پہلے
A A
Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے بھیجے گئے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب ارسال کر دیا۔

ذرائع کے مطابق چوہدری سالک حسین کی جانب سے قانونی نوٹس کا جواب ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل محمد نواز کے ذریعے بھجوایا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی نوٹس بھی محمد نواز ہی کے ذریعے موصول ہوا تھا، اسی لیے اس کا جواب بھی انہیں کے توسط سے ارسال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قانونی نوٹس کے جواب کی نقل تاحال ذرائع ابلاغ کو جاری نہیں کی گئی، جبکہ چوہدری سالک حسین نے اپنے تحریری جواب میں کیا مؤقف اختیار کیا ہے، اس کی تفصیلات بھی سامنے نہیں آسکیں۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کو خط

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں مبینہ کرپشن سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوایا تھا۔

چوہدری سالک حسین نے اپنے بیان پر قائم رہنے کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ دنوں قانونی نوٹس کا تفصیلی جواب تیار کرنے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔

موضوعات : marymanawaznoticesalikhussain
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بس کنڈیکٹر کےخاتون کو دھکے دینے کا نوٹس
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بس کنڈیکٹر کےخاتون کو دھکے دینے کا نوٹس

13 نومبر , 2026
The Punjab government has withdrawn my security, says Federal Minister Chaudhry Salik Hussain.
تازہ ترین

پنجاب حکومت نے میری سیکیورٹی واپس لے لی، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین

11 نومبر , 2026
مریم نواز کا چوہدری سالک حسین کو لیگل نوٹس، وفاقی وزیر کرپشن کے الزامات پر قائم
اہم ترین 2

مریم نواز کا چوہدری سالک حسین کو لیگل نوٹس، وفاقی وزیر کرپشن کے الزامات پر قائم

3 نومبر , 2026
Sher Shah train accident Railway Minister takes notice; compensation announced for deceased and injured passengers.
پاکستان

شیر شاہ ٹرین حادثہ، وزیر ریلوے کا نوٹس، جاں بحق اور زخمی مسافروں کو معاوضہ دینے کا اعلان

13 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026
Lahore High Court dismisses Muhammad Rizwan's petition against the NCCIA notice.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ،محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹس کے خلاف درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

16 نومبر , 2026
Bushra Bibi's eyesight is affected, request filed to be transferred to hospital for treatment

بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ، علاج کے لیے اسپتال منتقلی کی درخواست دائر

16 نومبر , 2026
I am at risk of brain hemorrhage and heart attack, if I survive I will prove my innocence PTI founder's letter to the Chief Justice

مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کو خط

16 نومبر , 2026
Iraqi President urges Trump to end the war with Iran, demands fulfillment of promises for global peace.

عراقی صدر کی ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کی اپیل، عالمی امن کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

16 نومبر , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔