اتوار , 15 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا انسان اب خلا سے آنے والی تباہی کو روک سکے گا؟

2 گھنٹے پہلے
A A
Will humans now be able to prevent destruction coming from space
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ خلا سے ایک بہت بڑا پتھر تیزی سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہو۔۔۔ اور اس کی ٹکر سے پوری انسانیت خطرے میں پڑ جائے؟ لیکن اگر انسان اسی خلائی چٹان کا راستہ بدل دے تو؟ جی ہاں! سائنس دان اب اسی ناممکن دکھائی دینے والے خواب کو حقیقت بنانے کی کوشش کر رہے ہیں!ناسا نے چار سال پہلے ایک ایسا تجربہ کیا جس نے خلائی تحقیق کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ ایک خلائی جہاز کو جان بوجھ کر سیارچے سے ٹکرا دیا گیا، مقصد تباہی پھیلانا نہیں بلکہ مستقبل میں زمین کو ممکنہ تباہی سے بچانے کا طریقہ تلاش کرنا تھا۔اس مشن کا نام تھا ڈارٹ۔۔۔ جس نے 2022 میں ڈائمورفوس نامی سیارچے سے ٹکر مار کر اس کا راستہ تبدیل کرنے کی کامیاب کوشش کی۔ اس ٹکراؤ کے نتیجے میں ڈائمورفوس کا اپنے بڑے ساتھی ڈائیڈیموس کے گرد چکر لگانے کا دورانیہ کم ہوگیا، جبکہ سورج کے گرد اس کے راستے میں بھی معمولی تبدیلی آئی۔

یہ بھی پڑھیں: 500بااثرمسلمانوں کی فہرست ،وزیراعظم،فیلڈ مارشل کا پہلا نمبر

لیکن اصل کہانی اب شروع ہوئی ہے۔۔یورپی خلائی ادارے نے اپنا جدید خلائی جہاز ہیرا اس مقام پر پہنچا دیا ہے، جہاں ناسا کا خلائی جہاز ٹکرایا تھا۔ ہیرا اب ڈائیڈیموس اور ڈائمورفوس کا انتہائی قریب سے معائنہ کر رہا ہے۔ یہ خلائی جہاز دونوں سیارچوں سے صرف 25 سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر پرواز کر رہا ہے۔اور اگلے ماہ یہ مزید قریب پہنچے گا، صرف 20 کلومیٹر کے فاصلے سے سیارچے کا جائزہ لے گا۔ہیرا کسی عام خلائی جہاز کا نام نہیں، بلکہ اسے خلا میں بھیجا گیا ایک روبوٹک جاسوس بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس میں 25 جدید سائنسی آلات نصب ہیں، جبکہ دو چھوٹے کیوب سیٹس بھی اس مشن کا حصہ ہیں، جو سیارچے کی سطح کا مزید تفصیلی جائزہ لیں گے اور اس پر اترنے کی کوشش بھی کریں گے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ناسا کے خلائی جہاز کی ٹکر سے سیارچے کی سطح سے بڑے بڑے پتھر اور ملبہ ہزاروں کلومیٹر دور خلا میں بکھر گیا تھا۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اس ملبے کے کچھ حصے اب بھی وہاں موجود ہوسکتے ہیں۔، ڈائمورفوس کا قطر تقریباً 151 میٹر، جبکہ اس کے بڑے ساتھی ڈائیڈیموس کا قطر 780 میٹر ہے۔

یہ صرف دو سیارچوں کا معائنہ نہیں، بلکہ زمین کے مستقبل کی حفاظت کی جنگ ہے! سائنس دان یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اگر کل کوئی خطرناک خلائی چٹان زمین کی طرف بڑھی تو کیا انسان اس کا راستہ بدل کر کروڑوں نہیں بلکہ اربوں زندگیوں کو بچا سکے گا؟

موضوعات : destroyearthspace
ShareSend

متعلقہ خبریں

A surprising map of the universe's 900 million galaxies has been created.
تازہ ترین

کائنات کے 90 کروڑ کہکشاؤں کا حیران کن نقشہ تیار

15 نومبر , 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ
تازہ ترین

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

15 نومبر , 2026
How does the Earth's rotation warp space and time
تازہ ترین

زمین کی گردش خلا اور وقت کو کیسے موڑتی ہے؟

12 نومبر , 2026
NASA’s advanced aircraft capable of flying up to 2,778 kilometers
تازہ ترین

ناسا کا 2778 کلو میٹر تک پرواز کرنے والا جدید طیارہ

10 نومبر , 2026
A new temporary moon has begun orbiting the Earth.
تازہ ترین

زمین کے گرد نیا عارضی چاند گردش کرنے لگا

9 نومبر , 2026
The first foreign guest on China's space station will be a Pakistani astronaut.
تازہ ترین

چین کے خلائی اسٹیشن پر پہلا غیر ملکی مہمان پاکستانی خلا باز ہوگا

7 نومبر , 2026
اگلی خبر
A surprising map of the universe's 900 million galaxies has been created.

کائنات کے 90 کروڑ کہکشاؤں کا حیران کن نقشہ تیار

یہ بھی پڑھیں

The ICC has announced the dates for the Champions Trophy, the World Cup, and the Test Championship final.

آئی سی سی نے چیمئپنز ٹرافی ،ورلڈ کپ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تاریخوں کا اعلان کردیا

15 نومبر , 2026
Bilawal Bhutto's telephone contact with Maulana Fazlur Rehman

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ

15 نومبر , 2026
Funeral prayers offered for martyred Major and Havaldar in Nushki; Prime Minister and Field Marshal attend.

نوشکی میں شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

15 نومبر , 2026
Netanyahu faces a setback; Eisenkot rejects proposal for a coalition government.

نیتن یاہو کو ہزیمت کا سامنا ،آئزن کوٹ نے اتحادی حکومت کی تجویز مسترد کردی

15 نومبر , 2026
Islamabad once again the focus of diplomacy; meeting of the Economic Cooperation Organization begins.

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزِ نگاہ، اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز

15 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔