اتوار , 15 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ

31 منٹس پہلے
A A
Bilawal Bhutto's telephone contact with Maulana Fazlur Rehman
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے خلاف حکومتی اقدامات، ان کے خلاف سیاسی انتقام اور انہیں نشانہ بنائے جانے کی مذمت کی۔

یہ بھی پڑھیں: نوشکی میں شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے گفتگو میں کہا کہ حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہئیے۔جمہوریت اور پارلیمانی نظام میں ذمہ دار اپوزیشن کا کردار نہایت اہم ہے۔

حکومت کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہئیے جن سے جمہوریت اور پارلیمان کمزور ہوں۔

موضوعات : bilawalbuuttozardarifazulrehmanppptelephonic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bilawal Bhutto Zardari will arrive in Islamabad from Karachi today.
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری آج کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے

13 نومبر , 2026
Questions on Asad Mahmood's financial statements, alleged discrepancies in assets and income
تازہ ترین

اسعد محمود کے مالیاتی گوشواروں پر سوالات، اثاثوں اور آمدن میں مبینہ تضادات

12 نومبر , 2026
Maulana Sahib did not receive a share, which is why he is displeased, says Governor Faisal Karim Kundi.
تازہ ترین

مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا اس لیے ناراض ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی

7 نومبر , 2026
Electoral reforms PPP delegation to meet the Prime Minister today
تازہ ترین

انتخابی اصلاحات، پیپلزپارٹی کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

3 نومبر , 2026
No one is above the law; there will be a zero-tolerance policy against encroachments, says Talal Chaudhry.
تازہ ترین

کوئی قانون سے بالاتر نہیں، تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی، طلال چودھری

31 اکتوبر , 2026
PPP offers big offer to PTI to head electoral reform committee
تازہ ترین

انتخابی اصلاحات کمیٹی کی سربراہی، پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو بڑی پیشکش

31 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The ICC has announced the dates for the Champions Trophy, the World Cup, and the Test Championship final.

آئی سی سی نے چیمئپنز ٹرافی ،ورلڈ کپ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تاریخوں کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں

The ICC has announced the dates for the Champions Trophy, the World Cup, and the Test Championship final.

آئی سی سی نے چیمئپنز ٹرافی ،ورلڈ کپ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تاریخوں کا اعلان کردیا

15 نومبر , 2026
Bilawal Bhutto's telephone contact with Maulana Fazlur Rehman

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ

15 نومبر , 2026
Funeral prayers offered for martyred Major and Havaldar in Nushki; Prime Minister and Field Marshal attend.

نوشکی میں شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

15 نومبر , 2026
Netanyahu faces a setback; Eisenkot rejects proposal for a coalition government.

نیتن یاہو کو ہزیمت کا سامنا ،آئزن کوٹ نے اتحادی حکومت کی تجویز مسترد کردی

15 نومبر , 2026
Islamabad once again the focus of diplomacy; meeting of the Economic Cooperation Organization begins.

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزِ نگاہ، اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز

15 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔