ہفتہ , 14 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست چیلنج

19 منٹس پہلے
A A
Detention of 9 members of the assembly including Sohail Afridi, Babar Saleem Swati challenged
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز )سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی گرفتاری اور حراست کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کی جانب سے ایڈووکیٹ معظم بٹ کے ذریعے آئینی درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ منتخب نمائندوں کو حراست میں رکھنا عوام کے انتخابی مینڈیٹ کو غیر مؤثر بنانے کے مترادف ہے۔ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر منتخب نمائندوں کو نشانہ بنانا آئین کے آرٹیکلز 4، 14، 17 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔

درخواست میں اہم آئینی سوال اٹھایا گیا ہے کہ کیا ریاستی ادارے منتخب نمائندوں کی سیاسی سرگرمیوں اور پارلیمانی کردار کو روک سکتے ہیں؟ زیر حراست ارکان اسمبلی کی قانونی حیثیت اور مقامِ حراست سے متعلق حکومت سے واضح تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔درخواست گزاروں کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکلز 232، 234 اور 245 کے تحت غیر معمولی اختیارات بھی بنیادی حقوق سے بالاتر نہیں، جبکہ گورنر راج کے نفاذ سے شہریوں کے بنیادی حقوق ختم نہیں ہوتے۔ حکومتی اقدامات عدالت کے عدالتی جائزے کے تابع ہیں۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ بانی نے محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو حکومت سے مذاکرات کی ذمہ داری سونپی تھی، ریاستی مشینری کو سیاسی اختلاف دبانے اور منتخب نمائندوں کو غیر مؤثر بنانے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ ایئرپورٹ پر چھ سال سے لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلام

محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ تمام متاثرہ ارکان اسمبلی کو وفاقی آئینی عدالت میں پیش کرنے، ان کی حراست کا قانونی جواز جانچنے اور تمام زیر حراست منتخب نمائندوں کی فوری رہائی کا حکم دیا جائے۔

موضوعات : babarsaleemmemberssohailafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

May 9 Radio Pakistan attack case Fresh arrest warrants issued for Sohail Afridi and Aamir Chamkani
پاکستان

9مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس، سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری

11 نومبر , 2026
Alleged disappearance of Sohail Afridi and other leaders Peshawar High Court recommends formation of a larger bench.
پاکستان

سہیل آفریدی اور دیگر رہنماؤں کی مبینہ گمشدگی ، پشاور ہائیکورٹ کی لارجر بینچ بنانے کی سفارش

3 نومبر , 2026
ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری
پاکستان

ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

28 اکتوبر , 2026
Sohail Afridi is in safe hands, no one knows anything about his future, says Khyber Pakhtunkhwa Governor
تازہ ترین

سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، مستقبل کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں،گورنر خیبر پختونخوا

24 اکتوبر , 2026
An alleged photo of Sohail Afridi's arrest has surfaced.
اہم ترین 2

سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹو سامنے آگئی

12 اکتوبر , 2026
PTI leadership meeting chaired by Sohail Afridi; long march and political situation deliberated.
اہم ترین 2

سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس، لانگ مارچ ، سیاسی صورتحال پر غور

10 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Detention of 9 members of the assembly including Sohail Afridi, Babar Saleem Swati challenged

سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست چیلنج

14 نومبر , 2026
Abandoned Boeing 767 aircraft at Sialkot Airport auctioned off

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر چھ سال سے لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلام

14 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Final Pakistan secures its first breakthrough against India.

انڈر 19ایشیا کپ فائنل ،پاکستان کو بھارت کیخلاف پہلی کامیابی مل گئی

14 نومبر , 2026
SpaceX's Starship rocket has reached space.

اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ خلا میں پہنچ گیا

14 نومبر , 2026
Binance has recovered $6.3 billion worth of stolen crypto assets belonging to users.

بائننس نے صارفین کے چوری شدہ 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کے کرپٹو اثاثے بحال کر دیئے

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔