ہفتہ , 14 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بولرز کو پتہ ہوتا ہے گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے ،وسیم اکرم

4 گھنٹے پہلے
A A
Bowlers know when the ball has been tampered with, says Wasim Akram.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کرکٹ کے حلقوں میں سینڈ پیپر اسکینڈل کی بازگشت۔ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے بھی معاملے پر خاموشی توڑ دی، کہتے ہیں باؤلرز کو گیند دیکھ کر اندازہ ہوجاتا ہے کہ اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے یا نہیں۔وسیم اکرم نے کہا کہ وہ گزشتہ ہفتے سے اس تنازع کے بارے میں سن رہے ہیں، ان کے دوست پیٹ کمنز نے بھی کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں ملوث نہیں تھے اور نہ ہی انہیں سینڈ پیپر کے استعمال کا علم تھا۔

وسیم اکرم کے مطابق ممکن ہے کہ ٹیم کو اس وقت معلوم ہی نہ ہو کہ کیا ہورہا ہے، تاہم یہ ان کی ذاتی رائے ہے جو درست بھی ہوسکتی ہے اور غلط بھی۔سابق پاکستانی کپتان کا کہنا تھا کہ بطور باؤلر آپ گیند کا خاص خیال رکھتے ہیں، گیند کی ایک سائیڈ رگڑنے اور پچ پر باؤنس ہونے سے بھی اسکریچز پڑتے ہیں، لیکن سینڈ پیپر سے بننے والے نشانات ان سے بالکل مختلف ہوتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک تجربہ کار باؤلر جب گیند ہاتھ میں لیتا ہے تو اسے اندازہ ہوجاتا ہے کہ گیند کے ساتھ کچھ غلط ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حوثی ملیشیا کا ریاض ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

وسیم اکرم نے امید ظاہر کی کہ سینڈ پیپر اسکینڈل کا معاملہ جلد حل ہوجائے گا۔

موضوعات : austrliabowlerswasimakram
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ball-tampering controversy Cricket Australia decides not to reopen the old case.
تازہ ترین

بال ٹیمپرنگ تنازع، کرکٹ آسٹریلیا کا پرانا کیس دوبارہ نہ کھولنے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Wasim Akram declines to be part of the Afghanistan Premier League
تازہ ترین

وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار

5 نومبر , 2026
Electric vehicle sales outpace petrol vehicles in Australia
تازہ ترین

آسٹریلیا میں پٹرول گاڑیوں کے مقابلے میں برقی گاڑیوں کی فروخت زیادہ

4 ستمبر , 2026
Former Australian cricketer David Warner paid a heavy price for drunk driving; the court imposed a fine.
تازہ ترین

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑ گیا،عدالت سے جرمانے کی سزا

18 اگست , 2026
Basmati rice trade mark Australian court also rejects Indian appeal
تازہ ترین

باسمتی چاول کا ٹریڈ مارک ۔آسٹریلوی عدالت نے بھی بھارتی اپیل مسترد کر دی

13 اگست , 2026
The country with a population of 27 million is number one in solar energy.
تازہ ترین

2 کروڑ 70 لاکھ آبادی والا ملک سولر توانائی میں نمبر ون

29 جون , 2026
اگلی خبر
Sandpaper scandal, David Warner accuses Cricket Australia of bias in investigation

سینڈ پیپر اسکینڈل، ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ آسٹریلیا پر تحقیقات میں جانبداری کا الزام

یہ بھی پڑھیں

Binance has recovered $6.3 billion worth of stolen crypto assets belonging to users.

بائننس نے صارفین کے چوری شدہ 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کے کرپٹو اثاثے بحال کر دیئے

14 نومبر , 2026
Trump and New York mayor agree to maintain food aid

ٹرمپ اور نیویارک کے میئر میں غذائی امداد کی سہولت برقرار رکھنے اتفاق

14 نومبر , 2026
An electric vehicle that charges in 5 minutes has arrived.

5منٹ میں چارج ہونے والی الیکٹرک گاڑی آ گئی

14 نومبر , 2026
Rs 23.85 billion approved for the development of 475 villages in Punjab; each village will receive Rs 50 million.

پنجاب کے 475 دیہات کی ترقی کے لیے 23 ارب 85 کروڑ روپے منظور، ہر گاؤں کو 5 کروڑ ملیں گے

14 نومبر , 2026
Security forces' operations in North Waziristan 16 Kharijites killed, 2 soldiers martyred.

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خوارج ہلاک،2 جوان شہید

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔