صنعا ( پاک ترک نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ، حوثی ملیشیا نے سعودی دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات میں نئے صوبوں پر کوئی بات نہیں ہوئی، ایوان صدر کی وضاحت
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حوثی ملیشیا کی جانب سے حملے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، تاہم سعودی حکام نے تاحال کسی میزائل حملے کی تصدیق نہیں کی۔












