جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سموگ کے باعث اسکول بند نہیں ہوں گے، وزیر تعلیم پنجاب کا اعلان

17 منٹس پہلے
A A
Schools will not be closed due to smog, announces Punjab Education Minister.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز)پنجاب میں سموگ کے باوجود تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، اسکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تردید کردی۔

صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ سموگ کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹیاں زیر غور نہیں اور نہ ہی حکومت ایسا کوئی فیصلہ کر رہی ہے، تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے معدنی خزانوں سے خوشحالی کا نیا راستہ کھولنے کی تیاری، سرمایہ کاروں کو بڑی دعوت

رانا سکندر حیات نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی غیر مصدقہ خبروں پر کان نہ دھریں۔

وزیر تعلیم نے طلبہ کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بچے ماسک کا استعمال کریں اور سموگ سے بچاؤ کے لیے حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔ طلبہ آؤٹ ڈور سرگرمیوں کے دوران حفاظتی ایس او پیز کا خیال رکھیں۔

موضوعات : notclosedschoolssmog
ShareSend

متعلقہ خبریں

Reforms in Islamabad's government schools, Prime Minister orders to resolve issues within a week
تازہ ترین

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں اصلاحات، وزیراعظم کا ایک ہفتے میں مسائل حل کرنے کا حکم

28 اکتوبر , 2026
Educational institutions closed in many cities of Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں تعلیمی ادارے بند

12 اکتوبر , 2026
Decision to keep 500 schools closed in France due to student protests and security concerns.
تازہ ترین

فرانس میں طلبہ احتجاج، سکیورٹی خدشات کے باعث 500 اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

5 اکتوبر , 2026
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system
تازہ ترین

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

17 ستمبر , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
Decision to close or merge another 555 government schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں مزید 555 سرکاری اسکول بند یا ضم کرنے کا فیصلہ

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
Preparations for major reshuffle in federal cabinet, possibility of resignation of some ministers

وفاقی کابینہ میں بڑے ردوبدل کی تیاری، بعض وزراء کی چھٹی کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Global drug smuggling network from Afghanistan exposed; 9 suspects arrested in Tajikistan

افغانستان سے منشیات اسمگلنگ کا عالمی نیٹ ورک بے نقاب، تاجکستان میں 9 ملزمان گرفتار

12 نومبر , 2026
US attempt to tighten the noose around Iran fails

ایران کے گرد امریکی گھیرا تنگ کرنے کی امریکی کوشش ناکام

12 نومبر , 2026
Those who use mosques for terrorism have no connection with Islam, the public's categorical stance

مساجد کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، عوام کا دوٹوک مؤقف

12 نومبر , 2026
Preparations for major reshuffle in federal cabinet, possibility of resignation of some ministers

وفاقی کابینہ میں بڑے ردوبدل کی تیاری، بعض وزراء کی چھٹی کا امکان

12 نومبر , 2026
Schools will not be closed due to smog, announces Punjab Education Minister.

سموگ کے باعث اسکول بند نہیں ہوں گے، وزیر تعلیم پنجاب کا اعلان

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔