جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home دنیا

امریکی ایوان نمائندگان میں ریکارڈ پہلی بار 100سے زائد ڈیموکریٹ خواتین منتخب

1 دن پہلے
A A
For the first time in history, more than 100 Democratic women have been elected to the US House of Representatives.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی مڈٹرم انتخابات میں پہلی بار ریکارڈ پہلی بار 100سے زائد ڈیموکریٹ خواتین منتخب ہوگئیں ۔

امریکی وسط مدتی انتخابات میں منی سوٹا سے الہان عمر ،مشی گن سے رشیدہ طلیب جبکہ نیویارک سے الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز سمیت 100سے زائد خواتین کامیاب ہوئیں ۔ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر خواتین کی تعداد200سے زائد ہوگئی۔

ان انتخابات میں خواتین نے گورنر کے عہدوں پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔ جارجیا سے کیشا لانس باٹمز امریکی تاریخ کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر منتخب ہوئیں، جبکہ ٹیکساس سے جینا ہینوسا پہلی لاطینی خاتون گورنر بنیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈپٹی کمشنرز کو الٹی میٹم، ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کے لیے تین دن کی مہلت

اسی طرح نیو میکسیکو سے ڈیب ہالینڈ پہلی مقامی امریکی خاتون گورنر منتخب ہوئی ہیں۔

ڈیموکریٹک ویمنز کاکس کے مطابق 2016 کے بعد سے ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹ خواتین کی نمائندگی میں 60 فیصد سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

موضوعات : americaDemocraticrepresentatvesrecordedwomens
ShareSend

متعلقہ خبریں

US Midterm Elections A Test for the Trump Administration
تازہ ترین

امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹرمپ حکومت کا امتحان

3 نومبر , 2026
Diplomatic efforts for an Iran-US agreement intensify; Qatari mediators arrive in Tehran.
تازہ ترین

ایران ،امریکا معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیاں تیز ،قطری ثالث تہران پہنچ گئے

3 نومبر , 2026
The US does not wish to push Iran into a prolonged war, says JD Vance.
تازہ ترین

امریکا ایران کو طویل جنگ میں دھکیلنے کا خواہاں نہیں،جے ڈی وینس

3 نومبر , 2026
Iran’s condition for an agreement with the US Acceptance of 7 points
تازہ ترین

ایران کی امریکا سے معاہدے کے لیے7 نکات تسلیم کرنے کی شرط

3 نومبر , 2026
The midterm elections in the US are just a few hours away.
تازہ ترین

امریکا میں مڈٹرم انتخابات چند گھنٹے کی دوری پر

3 نومبر , 2026
US Midterm Elections A record 54 million people cast their votes during early voting.
تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات :قبل از وقت ووٹنگ میں ریکارڈ 54ملین افراد نے حق رائے دہی استعمال کیا

2 نومبر , 2026
اگلی خبر
Consultations to determine the schedule for New Zealand's tour of Pakistan

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول طے کرنے کے لیے مشاورت

یہ بھی پڑھیں

There should be no compromise on the PTI founder's health; the nation is concerned, says Barrister Gohar.

بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، قوم تشویش میں مبتلا ہے، بیرسٹر گوہر

6 نومبر , 2026
Prime Minister decides to make TDAP a world-class institution

وزیراعظم کا ٹی ڈی اے پی کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کا فیصلہ

6 نومبر , 2026
China’s laser weapon a new threat to drones

چین کا لیزر ہتھیار، ڈرونز کے لیے نیا خطرہ

6 نومبر , 2026
Pakistan's refinery sector profits have increased 20-fold.

پاکستان کی ریفائنری سیکٹر کا منافع 20 گنا بڑھ گیا

6 نومبر , 2026
Jammu Martyrs' Day Sehar Kamran submits resolution in National Assembly

یومِ شہدائے جموں: سحر کامران کی قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔