جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

1 دن پہلے
A A
US imposes new sanctions on Indian, Turkish companies and individuals over alleged links to Iran
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے ایران کے ساتھ مبینہ تعاون اور اس کے تیل و فضائی نیٹ ورک کی معاونت کے الزام میں بھارت اور ترکیہ کی کمپنیوں اور متعدد افراد پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت میں مقیم سنیل کمار شرما اور ان کی اہلیہ جسپریت پریتی بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آگئے ہیں، جبکہ سنیل کمار شرما سے منسلک مزید 9 اداروں کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔امریکی حکام نے دونوں پر فراڈ کے ذریعے ایران کے خفیہ آئل ٹینکر نیٹ ورک کی معاونت کا الزام عائد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ساف فٹبال چیمپیئن شپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہونگے

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق مذکورہ نیٹ ورک ایران سے تیل کی ترسیل کرنے والے جہازوں کو جعلی پرچم اور سرٹیفکیٹس فراہم کرتا تھا۔دوسری جانب ایران کے فضائی شعبے کی معاونت کے الزام میں ترکیہ کی ایک کمپنی پر بھی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت کی مسلسل معاونت کرنے والے افراد اور اداروں کے خلاف پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

موضوعات : #iraniranUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.
تازہ ترین

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
Two more Afghan citizens executed in Iran
تازہ ترین

ایران میں مزید 2 افغان شہریوں کو پھانسی

5 نومبر , 2026
Whoever clashes with Iran will pay the price — Mohsen Rezaei
تازہ ترین

جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا،محسن رضائی

5 نومبر , 2026
Iran war led to Republicans' electoral defeat, Trump admits
تازہ ترین

ایران جنگ ری پبلکنز کی انتخابی شکست کی وجہ بنی، ٹرمپ کا اعتراف

5 نومبر , 2026
The Iran war cost the Republicans the Senate, says JD Vance.
تازہ ترین

ایران جنگ نے ری پبلکنز سے سینیٹ چھین لی، جے ڈی وینس

5 نومبر , 2026
The Iran conflict, inflation, and unemployment have dealt a political blow to Trump, resulting in a crushing defeat for the Republicans in the midterm elections.
تازہ ترین

ایران جنگ، مہنگائی اور بے روزگاری نے ٹرمپ کو سیاسی دھچکا دے دیا، مڈٹرم انتخابات میں ری پبلکنز کو عبرتناک شکست

5 نومبر , 2026
اگلی خبر
Crude oil prices drop sharply in global markets after US midterm election results

امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

یہ بھی پڑھیں

Horrific traffic accident in Pakpattan; 11 people killed, 33 injured.

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی

6 نومبر , 2026
Arson and siege cases Interim bail extended for Asad Umar and Fawad Chaudhry

جلاؤ گھیراؤ کیسز، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

6 نومبر , 2026
Joint Pakistan-Tajikistan counter-terrorism exercise Dosti-3 concludes

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’’دوستی 3‘‘ مکمل

6 نومبر , 2026
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
Islamabad Local Government Elections 5-Day Extension Granted for Submission of Nomination Papers

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں5 روز کی توسیع

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔