پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 گھنٹے پہلے
A A
امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Share on Facebookwhatsapp

یروشلم (پاک ترک نیوز )امریکی وسط مدتی انتخابات سے ایک روز قبل اسرائیل میں سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے انتہائی چوکس رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ چھڑنے کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ ایران کے ساتھ کشیدگی میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر اسرائیلی فوج کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے، جبکہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی رابطے بھی اعلیٰ ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

دوسری جانب امریکی شہری 3 نومبر بروز منگل وسط مدتی انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ یہ انتخابات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے وسط میں ہو رہے ہیں، جنہیں امریکی سیاست اور آئندہ حکومتی پالیسیوں کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

انتخابات میں امریکی ایوان نمائندگان کی تمام 435 نشستوں، سینیٹ کی 35 نشستوں اور 36 ریاستوں میں گورنر کے عہدوں کے لیے مقابلہ ہوگا۔

موضوعات : ElectionisraelUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

US supports resuming Russian gas supplies to Europe; proposes restoring pipelines via Ukraine.
تازہ ترین

امریکا کی روسی گیس یورپ کو دوبارہ فراہم کرنے کی حمایت، یوکرین کے راستے پائپ لائنیں بحال کرنے کی تجویز

2 نومبر , 2026
Plane crashes on a road in the US state of Florida; all 9 people on board killed.
تازہ ترین

امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ سڑک پر گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاک

2 نومبر , 2026
Iran has no other option left but an agreement, says Trump.
تازہ ترین

ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

2 نومبر , 2026
ایف 35 لڑاکا طیاروں کی تیاری کے لیے 10 سالہ منصوبہ، امریکا 850 طیارے خریدے گا
تازہ ترین

ایف 35 لڑاکا طیاروں کی تیاری کے لیے 10 سالہ منصوبہ، امریکا 850 طیارے خریدے گا

1 نومبر , 2026
If necessary, we can attack Iran's nuclear facilities in 10 minutes, says Trump.
اہم ترین

ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر 10 منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ

1 نومبر , 2026
New drone equipped with a shotgun and grenade launcher approved for the US military
تازہ ترین

امریکی فوج کے لیے شاٹ گن اور گرینیڈ لانچر سے لیس نیا ڈرون منظور

30 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

2 نومبر , 2026
سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

2 نومبر , 2026
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

2 نومبر , 2026
Hearing on the determination of the new annual base electricity tariff to be held at NEPRA tomorrow.

بجلی کے سالانہ نئے بنیادی ٹیرف کا تعین ،نیپرا میں کل سماعت ہو گی

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔