بدھ , 4 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کا احساس ندامت

2 دن پہلے
A A
Father and brother of terrorist killed in Gwadar express regret
Share on Facebookwhatsapp

گوادر ( پاک ترک نیوز) گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کارروائی میں ہلاک ہونے والے شکیل احمد کے والد اور بھائی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس کے راستے کے انتخاب پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔پنجگور کے علاقے پروم کے رہائشی محمد حیات نے اپنے والد عبدالعزیز کے ہمراہ بتایا کہ ان کا بھائی شکیل احمد پانچ سال قبل کالعدم تنظیم کے بہکاوے میں آکر گھر چھوڑ گیا تھا۔محمد حیات کے مطابق اہلِ خانہ نے ایک مرتبہ کوشش کرکے اسے سرنڈر بھی کروایا، تاہم وہ دوبارہ تنظیم میں شامل ہوگیا۔ دو روز قبل انہیں اطلاع ملی کہ شکیل احمد گوادر میں دہشت گردی کی کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ سڑک پر گر کر تباہ، تمام 9 افراد ہلاک

محمد حیات نے کہا کہ ان کے خاندان کا شکیل احمد کی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں اور وہ اس کے غلط راستے کے انتخاب پر شدید شرمندہ ہیں۔انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں، انہیں تعلیم دلوائیں اور انہیں گمراہ کن عناصر سے محفوظ رکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا خاندان پاکستان کا وفادار ہے۔

موضوعات : gwadarsecurityforcesterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Panjgur Two young brothers break away from a terrorist organization; revelations emerge regarding their alleged recruitment and exploitation.
تازہ ترین

پنجگور: کم عمر 2 بھائیوں کی دہشتگرد تنظیم سے علیحدگی، مبینہ بھرتی اور استحصال سے متعلق انکشافات

24 اکتوبر , 2026
The people of Jhal Magsi are determined to fight against terrorism alongside security forces.
تازہ ترین

جھل مگسی کے عوام کا دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ لڑنے کا عزم

24 اکتوبر , 2026
Terrorist attempt in Gwadar thwarted; 10 terrorists, including a woman, killed.
تازہ ترین

گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

23 اکتوبر , 2026
Peshawar An important meeting of the Federal Apex Committee chaired by the Prime Minister reviewed the security situation.
تازہ ترین

پشاور، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

22 اکتوبر , 2026
National unity and solidarity are indispensable for the complete eradication of terrorism, says Chief Minister of Sindh.
تازہ ترین

دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی ناگزیر ہے،وزیراعلیٰ سندھ

19 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif vows to continue the fight to eliminate foreign-sponsored terrorists
تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا غیرملکی سرپرست یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے جنگ جاری رکھنے کا عزم

19 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
2,448 schools in Khyber Pakhtunkhwa declared unsafe

خیبرپختونخوا کے 2 ہزار 448 اسکول غیر محفوظ قرار

یہ بھی پڑھیں

Sweden's fighter jet controlled by artificial intelligence

سویڈن کا جنگی طیارے کا مصنوعی ذہانت سے کنٹرول

4 نومبر , 2026
Case regarding occupation of state land in Jati Umra Lahore High Court orders recovery of the land.

جاتی  امرا میں سرکاری اراضی پر قبضے کا کیس ، لاہور ہائیکورٹ کا زمین واگزار کرانے کا حکم

4 نومبر , 2026
In the new ICC rankings, Babar Azam is ninth, while Sahibzada Farhan retains the second spot in T20s.

آئی سی سی کی نئی رینکنگ ، بابر اعظم نویں، صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں دوسرے نمبر پر برقرار

4 نومبر , 2026
US Midterm Elections A Blow to Trump, Clear Victory for Democrats

امریکی وسط مدتی انتخابات،ٹرمپ کو دھچکا ،ڈیموکریٹس کی واضح فتح

4 نومبر , 2026
Swat Body of female tourist, missing for four months, recovered from Saifullah Lake

سوات: سیف اللہ جھیل سے چار ماہ سے لاپتہ خاتون سیاح کی لاش برآمد

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔