ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

ڈیزل مزید مہنگا ، فی لٹر قیمت 400 روپے 67پیسے، پٹرول کی قیمت برقرار

1 دن پہلے
A A
Diesel becomes more expensive, priced at 400 rupees and 67 paisa per litre; petrol price remains unchanged.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 85 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 400 روپے 67 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے، تاہم پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کے مقرر کردہ طریقہ کار کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی سابقہ قیمت 399 روپے 82 پیسے فی لیٹر تھی، جس میں 85 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 400 روپے 67 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔دوسری جانب پیٹرول کی قیمت 377 روپے 91 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کی کمی یا اضافے کا اعلان نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: آصفہ بھٹو کی حنا جاوید کے اہلخانہ سے ملاقات، عدالتی کمیشن بنانے کی حمایت

وزارت توانائی کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دیگر اخراجات میں تبدیلی کے باعث ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

موضوعات : deiselpetrolpricerate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Frequent changes in prices of petroleum products challenged in Lahore High Court
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

31 اکتوبر , 2026
Big drop in gold and silver prices
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

30 اکتوبر , 2026
The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
Government decides to amend the Petroleum Products Ordinance 1961; amendment bill to be presented in the National Assembly today.
تازہ ترین

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا فیصلہ، ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا

28 اکتوبر , 2026
Petrol has become cheaper, while diesel has become more expensive.
تازہ ترین

پٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا

28 اکتوبر , 2026
وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال
اہم ترین 2

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Rockfall in the Turkish tourist destination of Cappadocia leaves 3 dead, 5 injured.

ترکیہ کے سیاحتی مقام کاپاڈوشیا میں چٹان گر گئی ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

یہ بھی پڑھیں

Pakistan has moved up 4 places in the Global Innovation Index.

پاکستان عالمی انوویشن انڈیکس میں 4 درجے ترقی کرگیا

31 اکتوبر , 2026
Strategic missile test by China’s new nuclear submarine sparks a new global debate.

چین کی نئی جوہری آبدوز کا اسٹریٹجک میزائل تجربہ،عالمی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی

31 اکتوبر , 2026
Gujranwala: Prime suspect who killed bride on the day of the wedding reception (Walima) killed in an alleged encounter.

گوجرانوالہ،ولیمے کے روز دلہن کا قتل کرنے والا مرکزی ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

31 اکتوبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will pay an official visit to Russia in the first week of December.

وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے روس کا سرکاری دورہ کریں گے

31 اکتوبر , 2026
Alleged irregularities in Sindh's local government institutions, decision to conduct budget audit

سندھ کے بلدیاتی اداروں میں مبینہ بے ضابطگیاں، بجٹ آڈٹ کرانے کا فیصلہ

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔