جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اہم اجلاس

1 دن پہلے
A A
What will be the future of the Khyber Pakhtunkhwa government Important meeting at the Prime Minister's House today
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کی تیزی سے بدلتی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر وفاقی سطح پر آج اہم اجلاس متوقع ہے، جس میں صوبائی حکومت کی کارکردگی اور مستقبل سمیت مختلف آپشنز پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے امکان پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مختلف آئینی اور قانونی راستوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور آئندہ دنوں میں اہم فیصلہ سامنے آسکتا ہے۔

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر وفاقی وزرا کے بیانات بھی سامنے آچکے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اگر ایسے حالات پیدا ہوں جن میں آئین گورنر راج یا ہنگامی اقدام کا تقاضا کرے تو ایسا کیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے گزشتہ روز کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ہنگامی حالت کی بات کرنا قبل از وقت ہے اور بطور وفاقی وزیر وہ صرف تصدیق شدہ بات پر تبصرہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تلخ کلامی کا انوکھا بدلہ، رکشا ڈرائیور نے خاتون کا نمبر رشتہ ایپ پر ڈال دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی دباؤ کے باوجود چار اکتوبر کے احتجاج سے پیچھے ہٹنے سے انکار کیا ہے، جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے احتجاج واپس لینے کے لیے دباؤ اور گورنر راج کے امکان پر مشاورت کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔

موضوعات : khyberpkprimeministershahbazsharifshahbazshariof
ShareSend

متعلقہ خبریں

Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.
تازہ ترین

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026
Pakistan has overcome difficult circumstances; now, growth and employment must be boosted Prime Minister.
تازہ ترین

پاکستان نے مشکل حالات پر قابو پا لیا، اب ترقی اور روزگار بڑھانا ہوگا، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
Imposing Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa would not be an unconstitutional move, says Nayyar Bukhari.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ماورائے آئین اقدام نہیں ہو گا، نیئر بخاری

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iran-US talks mediated by Qatar yield no results; tensions persist.

قطری ثالثی میں ایران، امریکہ مذاکرات بے نتیجہ، کشیدگی برقرار

یہ بھی پڑھیں

Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Human rights groups criticize return of Myanmar refugees from Malaysia

ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

1 اکتوبر , 2026
Apple's new smart home devices likely to be introduced in October

ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

1 اکتوبر , 2026
England cricket team announced for Pakistan tour

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔