جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اے آئی سے باپ کو زہر دینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان گرفتار

2 گھنٹے پہلے
A A
17-year-old youth arrested for asking AI how to poison his father.
Share on Facebookwhatsapp

بہاولپور ( پاک ترک نیوز) بہاولپور میں والد کو زہر دینے کی مبینہ منصوبہ بندی کرنے والے 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملزم کرائم ڈرامے سے متاثر تھا اور اس نے گھر میں مبینہ طور پر ایک لیبارٹری بنا رکھی تھی، جہاں بیرون ملک سے کیمیائی مواد منگوا کر زہر تیار کرنے کی کوشش کی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ والد کو پہلی مرتبہ زہر دینے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد ملزم نے مصنوعی ذہانت سے دوبارہ رہنمائی طلب کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران فوجی طاقت کے دباؤ میں ہتھیار نہیں ڈالے گا، ایرانی صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلی جنس اطلاع پر قومی مرکز برائے سائبر جرائم کے ڈائریکٹر نے کارروائی کا حکم دیا، جس کے بعد ملزم کو بہاولپور سے گرفتار کرلیا گیا۔

موضوعات : aibahawalpur
ShareSend

متعلقہ خبریں

China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.
تازہ ترین

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
AI's entry into brain surgery
تازہ ترین

دماغ کی سرجری میں اے آئی کی انٹری

2 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
پاکستان میں 2035 تک خطے کا مصنوعی ذہانت مرکز بننے کا ہدف
تازہ ترین

پاکستان میں 2035 تک خطے کا مصنوعی ذہانت مرکز بننے کا ہدف

28 جولائی , 2026
Rising popularity of Chinese artificial intelligence models among US companies.
تازہ ترین

امریکی کمپنیوں میں چینی مصنوعی ذہانت کے ماڈلز کی مقبولیت میں اضافہ

8 جولائی , 2026
AI made Babar Azam Ustad Babar Nusrat
تازہ ترین

اے آئی نے بابر اعظم کو استاد بابر نصرت بنا دیا

2 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan is playing the role of a mediator between Iran and the US Prime Minister.

پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Who will be the new President of Azad Kashmir Voting is underway, with Najeeb Naqi and Latif Akbar as the contenders.

آزاد کشمیر کا نیا صدر کون؟ووٹنگ جاری،نجیب نقی ،لطیف اکبر مد مقابل

24 ستمبر , 2026
8 suicide attempts on the US Navy fleet's Abraham Lincoln

امریکی بحری بیڑے ابراہیم لنکن پر 8خودکشی کی کوششیں

24 ستمبر , 2026
Iranian President challenges Trump while standing on US soil; Masoud Pezeshkian's historic address.

ایرانی صدر کی امریکی سرزمین پر کھڑے ہوکر ٹرمپ کو للکار ، مسعود پزشکیان کا تاریخی خطاب

24 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister, agrees to continue mutual contacts

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

24 ستمبر , 2026
Prime Minister holds key meetings with global leaders, including the IMF Managing Director, in New York.

وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی نیویارک میں ایم ڈی سمیت عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔