بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر، ’’عظیم شخصیت‘‘ قرار دے دیا

2 گھنٹے پہلے
A A
Trump makes special mention of Prime Minister Shehbaz Sharif at the UN, calling him a great personality.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے انہیں ’’بہترین انسان‘‘ قرار دیا۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی 2025 کی جنگ بندی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ انہوں نے دنیا میں قیامِ امن کے لیے کام کیا اور متعدد طویل تنازعات ختم کرانے میں کردار ادا کیا۔ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے آٹھ جنگیں رکوانے میں کردار ادا کیا، جن میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

امریکی صدر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کے باعث تین کروڑ انسانی جانیں بچیں اور اس پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ یہ تعداد اور ثالثی میں امریکی کردار کا دعویٰ ٹرمپ کی جانب سے بیان کیا گیا ہے؛ بھارت اس بات سے اختلاف کرتا رہا ہے اور اس کا مؤقف ہے کہ جنگ بندی براہِ راست دونوں ممالک کے درمیان فوجی رابطوں سے ہوئی تھی۔ ٹرمپ نے خطاب میں پاکستان کو بھی ایک عظیم ملک قرار دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو ’’بہترین انسان‘‘ کہا۔

موضوعات : donaldtrumpshahbazsharifun
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister meets Chairman of the Presidential Council of Bosnia and Herzegovina
تازہ ترین

وزیراعظم کی بوسنیا و ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

23 ستمبر , 2026
Contact took place between the Iranian and American sides in New York through a Qatari mediator Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

نیویارک میں ایرانی اور امریکی فریق کے درمیان قطری ثالث کے ذریعے رابطہ ہوا، اسماعیل بقائی

23 ستمبر , 2026
Confidence in the United Nations has diminished or vanished, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

اقوام متحدہ پر اعتماد کم یا ختم ہوچکا ہے ،عباس عراقچی

22 ستمبر , 2026
Meeting between Iranian President and Trump expected.
تازہ ترین

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026
US President's ultimatum to Iran
تازہ ترین

امریکی صدر کا ایران کو الٹی میٹم

22 ستمبر , 2026
Trump's popularity has dropped to 29 percent for the first time.
تازہ ترین

ٹرمپ کی مقبولیت پہلی بار 29 فیصد تک گر گئی

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Contact took place between the Iranian and American sides in New York through a Qatari mediator Esmaeil Baghaei.

نیویارک میں ایرانی اور امریکی فریق کے درمیان قطری ثالث کے ذریعے رابطہ ہوا، اسماعیل بقائی

یہ بھی پڑھیں

Decision to implement austerity measures in Punjab.

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ

23 ستمبر , 2026
Tesla's new Roadster ready; bookings start at $50,000.

ٹیسلا کی نئی روڈسٹر تیار،50ہزار ڈالر سے بکنگ

23 ستمبر , 2026
Larkana Land dispute; 5 people killed.

لاڑکانہ ،زمین کے تنازع پر کار پر فائرنگ ،5افرادجاں بحق

23 ستمبر , 2026
Prime Minister meets Chairman of the Presidential Council of Bosnia and Herzegovina

وزیراعظم کی بوسنیا و ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

23 ستمبر , 2026
Two terrorists killed in an intelligence-based operation by security forces in Turbat.

تربت میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔