ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

2030 فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل پر اسپین اور مراکش میں اختلاف

9 منٹس پہلے
A A
Spain and Morocco disagree over 2030 World Cup final
Share on Facebookwhatsapp

میڈرڈ ( پاک ترک نیوز) 2030 کے فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کی میزبانی کا معاملہ اسپین اور مراکش کے درمیان اختلاف کی وجہ بن گیا، اسپین کی اپوزیشن جماعت کے رہنما نے دھمکی دی ہے کہ اگر فائنل مراکش میں ہوا تو اسپین ٹورنامنٹ کی مشترکہ میزبانی سے دستبردار ہو سکتا ہے۔اسپین کی بڑی اپوزیشن جماعت کنزرویٹو پیپلز پارٹی کے رہنما البرٹو نونیز فیخو نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم منتخب ہوئے تو مراکش کو فائنل کی میزبانی ملنے کی صورت میں اسپین کی جانب سے ورلڈ کپ کے انعقاد میں تعاون ختم کرنے کی حمایت کریں گے۔2030 کا فٹبال ورلڈ کپ اسپین، مراکش اور پرتگال میں مشترکہ طور پر کھیلا جائے گا، جبکہ پہلے تین میچز ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں یوروگوئے، ارجنٹینا اور پیراگوئے میں ہوں گے۔ پہلا ورلڈ کپ 1930 میں منعقد ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں بھونچال، کھربوں ڈالر ڈوب گئے

ٹورنامنٹ کے لیے اسپین کے 11، مراکش کے 6 اور پرتگال کے 3 اسٹیڈیمز مختص کیے گئے ہیں، تاہم فائنل کے مقام کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا۔مراکش کے شہر کاسابلانکا میں زیرِ منصوبہ 1 لاکھ 15 ہزار نشستوں والا حسن دوم اسٹیڈیم فائنل کی میزبانی کا ممکنہ امیدوار ہے۔ اس کے علاوہ اسپین کے سینتیاگو برنابیو اسٹیڈیم اور بارسلونا کے کیمپ نو اسٹیڈیم کے نام بھی زیرِ غور ہیں، جہاں تزئین و آرائش کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار تماشائیوں کی گنجائش ہوگی۔

موضوعات : footballmorocosapinworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹبال کو الوداع
تازہ ترین

فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹبال کو الوداع

5 نومبر , 2026
World Cup 2027 Record surge in demand for tickets for the Pakistan vs. India match
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اور بھارت میچ کی ٹکٹوں کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

3 نومبر , 2026
FIFA considers proposal for new funds for football development
تازہ ترین

فیفا کا فٹبال کی ترقی کے لیے نئے فنڈز کی تجویز پر غور

16 اکتوبر , 2026
Defense partnership between Morocco and France
تازہ ترین

مراکش اور فرانس کے درمیان دفاعی شراکت داری

10 اکتوبر , 2026
2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026
FC Porto's entry into Sialkot is a historic milestone in the promotion of football in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Batman’s famous motorcycle put up for auction; the price will leave you stunned.

بیٹ مین کی مشہور موٹر سائیکل نیلامی کے لیے پیش۔قیمت سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

Batman’s famous motorcycle put up for auction; the price will leave you stunned.

بیٹ مین کی مشہور موٹر سائیکل نیلامی کے لیے پیش۔قیمت سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

7 نومبر , 2026
Spain and Morocco disagree over 2030 World Cup final

2030 فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل پر اسپین اور مراکش میں اختلاف

7 نومبر , 2026
Turmoil in the global technology market following the US midterm elections; trillions of dollars wiped out.

امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں بھونچال، کھربوں ڈالر ڈوب گئے

7 نومبر , 2026
Significant breakthrough in the Fahad Khan murder case; two suspects identified via CCTV footage.

فہد خان قتل کیس میں اہم پیش رفت، سی سی ٹی وی فوٹیج سے 2 مشتبہ ملزمان کی شناخت

7 نومبر , 2026
It has become a routine for Jamaat-e-Islami for Hafiz Naeem to appear in the media at 11 AM, says Sadia Javed.

حافظ نعیم صبح 11 بجے میڈیا پر آنا جماعت اسلامی کا معمول بن گیا، سعدیہ جاوید

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔