منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کوہاٹ پرانا پولیس لائنز دھماکے میں 869 کلو بارودی مواد استعمال ہونے کا انکشاف

2 گھنٹے پہلے
A A
869 kg of explosives were used in the Kohat Old Police Lines blast, it was revealed.
Share on Facebookwhatsapp

کوہاٹ ( پاک ترک نیوز) کوہاٹ پرانا پولیس لائنز دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ نے تفصیلی رپورٹ تیار کرکے سنٹرل پولیس آفس ارسال کردی۔رپورٹ کے مطابق بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کے مرکز کا تعین کیا اور استعمال کیے گئے دھماکا خیز مواد کی نوعیت اور مقدار کا جائزہ لیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھماکے سے بننے والے گڑھے کا ظاہری قطر 6.6 فٹ بائی 11 فٹ جبکہ گہرائی 4.6 فٹ تھی۔بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق دھماکے میں مجموعی طور پر 869 کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، جبکہ دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی ابتدائی شناخت بھی کرلی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

رپورٹ کے مطابق انتہائی طاقتور دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے کے بعد اسپیشل برانچ کی عمارت کے اندر سے غیر پھٹا ہوا دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گراؤنڈ فلور سے دو بارودی آلات جبکہ پہلی منزل سے ایک خودکش جیکٹ برآمد ہوئی۔ خودکش جیکٹ میں چار بارودی آلات نصب تھے۔بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق کلیئرنس کارروائی مکمل ہونے کے بعد علاقے کو محفوظ اور قابو میں قرار دے دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق دھماکے کے بعد حملہ آور پرانا پولیس لائنز کوہاٹ میں داخل ہوئے اور مسلح حملہ کیا، جبکہ حملہ آوروں نے اسپیشل برانچ کے بلاک میں مضبوط مورچہ قائم کیا۔واضح رہے کہ 18 ستمبر کو پرانا پولیس لائنز کوہاٹ میں دھماکا ہوا تھا۔

موضوعات : explosionkohat
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif condemns the blast in Kohat.
اہم ترین 3

وزیراعظم شہبازشریف کی کوہاٹ میں دھماکے کی مذمت

18 ستمبر , 2026
Explosion in Kohat Old Police Lines, Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister takes notice
تازہ ترین

کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس

18 ستمبر , 2026
Explosion near Police Lines in Kohat; 15 people killed.
تازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ،15افراد جاں بحق

18 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
2 explosions in Bannu, 7 people killed, 3 injured
تازہ ترین

بنوں میں 2دھماکے ،7افراد جاں بحق ،3زخمی ہو گئے

20 جون , 2026
آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کے جہاز میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

4 مئی , 2026
اگلی خبر
Verdict reserved in the case against Aleema Khan regarding the November 26 protest; it will be announced tomorrow.

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ محفوظ ،کل سنایا جائے گا

یہ بھی پڑھیں

People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
Senate Interior Committee meeting Members raise tough questions regarding the cigarette theft case.

سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ،ارکان کے سگریٹ چوری کے مقدمے پر سخت سوالات

22 ستمبر , 2026
Information Minister Attaullah Tarar visits Darul Uloom Haqqania, Akora Khattak.

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ

22 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
Meeting between Iranian President and Trump expected.

ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔