جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

بنوں میں 2دھماکے ،7افراد جاں بحق ،3زخمی ہو گئے

1 مہینہ پہلے
A A
2 explosions in Bannu, 7 people killed, 3 injured
Share on Facebookwhatsapp

بنوں ( پاک ترک نیوز) بنوں میں 2 دھماکوں میں سات افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے ، ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کا کہنا ہے دھماکوں کی زد میں ایک وین اور ایک گاڑی آئی ، مسافر وین گاؤں ہاتھی خیل سے بنوں آ رہی تھی۔

یاسر آفریدی نے بتایا ہے کہ پہلے دھماکے میں مسافر وین میں سوار 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کچھ دیر بعد دوسرا دھماکا ہوا، جس میں امدادی کارروائی کرنے والے 2 افراد جاں بحق ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کی حزب اللہ سے منسلک افراد اوراداروں پر نئی اقتصادی پابندیاں

ڈی پی او بنوں نے مزید بتایا لاشوں اور زخمیوں کو خلیفہ گل نواز ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

موضوعات : #bannuattackexplosion
ShareSend

متعلقہ خبریں

US attacks on Iran for the thirteenth consecutive night.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

24 جولائی , 2026
تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اہم ترین 2

تجارتی جہازوں پر حملے ،تیل کی قیمتوں میں اضافہ

23 جولائی , 2026
ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے
اہم ترین 3

ایران کے اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے

22 جولائی , 2026
US needs more funds for war with Iran
تازہ ترین

ایران سے جنگ کیلئے امریکہ کو مزید فنڈز درکار

22 جولائی , 2026
US and Iran attack each other
اہم ترین

امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

22 جولائی , 2026
The Middle East has been engulfed by the flames of war.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ جنگ کی آگ کی لپیٹ میں آ گیا

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
Petrol cheaper by Rs 74.28, diesel by Rs 67.31 per liter

پٹرول 74روپے28پیسے،ڈیزل 67روپے 31پیسے فی لٹر سستا

یہ بھی پڑھیں

Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

24 جولائی , 2026
Banned TTP is carrying out terrorist attacks in Pakistan from Afghan soil, says Ishaq Dar

کالعدم ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گرد حملے کر رہی ہے،اسحاق ڈار

24 جولائی , 2026
The ban on Huawei could cost the European Union up to 40 billion euros.

ہواوے پر پابندی یورپی یونین کو 40 ارب یورو تک مہنگی پڑ سکتی ہے

24 جولائی , 2026
Turkey's fifth-generation fighter jet project

ترکیہ کے پانچویں نسل کے کان لڑاکا طیارے کا منصوبہ

24 جولائی , 2026
Petitions against Sohail Afridi scheduled for hearing in Constitutional Court

آئینی عدالت میں سہیل آفریدی کےخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English