بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اردو قوالی کے درخشاں ستارے مقبول احمد صابری کی 15ویں برسی

2 دن پہلے
A A
15th death anniversary of Maqbool Ahmed Sabri, a shining star of Urdu Qawwali.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) اردو قوالی کی دنیا میں منفرد مقام رکھنے والے معروف قوال مقبول احمد صابری کو مداحوں سے بچھڑے پندرہ برس بیت گئے، تاہم ان کی آواز اور صوفیانہ کلام آج بھی قوالی کے شائقین کے دلوں میں زندہ ہے۔مقبول احمد صابری نے اپنے بڑے بھائی غلام فرید صابری کے ساتھ مل کر صابری برادرز کی بنیاد رکھی۔ دونوں بھائیوں نے اپنی منفرد آواز، پُرسوز انداز اور روحانی کیفیت سے قوالی کو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں نئی پہچان دی۔

صابری برادرز نے برصغیر کی روایتی قوالی کو جدید دور کے سامعین تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی آواز میں پیش کیے گئے صوفیانہ کلام نے قوالی کو پاکستان کی سرحدوں سے نکال کر عالمی سطح پر متعارف کرایا۔تاجدارِ حرم، بھر دو جھولی میری اور میرا کوئی نہیں ہے تیرے سوا جیسے مقبول کلام نے مقبول صابری کو قوالی کے بڑے ناموں میں شامل کردیا۔مقبول صابری کی گائیکی میں سوز، عقیدت اور روحانی کیفیت نمایاں تھی۔ ان کا اندازِ گائیکی صرف الفاظ کی ادائیگی تک محدود نہیں تھا بلکہ سامعین کو کلام کی کیفیت اور پیغام سے جوڑ دیتا تھا۔مقبول صابری اور غلام فرید صابری کی جوڑی نے دنیا کے مختلف ممالک میں قوالی پیش کی اور پاکستانی صوفیانہ موسیقی کو عالمی سطح پر پذیرائی دلائی۔ ان کی قوالیوں نے مختلف زبانوں اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے سامعین کو بھی متاثر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت، ملزم کی معذرت پر صلح ہوگئی

مقبول احمد صابری 21 ستمبر 2011 کو جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں انتقال کرگئے تھے۔ آج ان کی پندرھویں برسی کے موقع پر فنِ قوالی سے وابستہ حلقے اور مداح انہیں خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔مقبول صابری دنیا سے رخصت ہوگئے، مگر ان کی آواز میں گونجنے والا صوفیانہ کلام آج بھی محفلوں کی زینت ہے۔۔۔وقت گزرتا گیا، مگر مقبول صابری کی قوالی کا سحر آج بھی برقرار ہے۔

موضوعات : naqboolahmedsabrishowbiz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.
تازہ ترین

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026
7th Death Anniversary of Abid Ali, the Uncrowned King of the Drama Industry
تازہ ترین

ڈرامہ انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عابد علی کی ساتویں برسی

5 ستمبر , 2026
Video surfaces of actress Meera assaulting her maid in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں اداکارہ میرا کا ملازمہ پر تشدد ،ویڈیو سامنے آ گئی

18 اگست , 2026
Indian actor Rajpal Yadav has been sentenced to three months in prison.
تازہ ترین

بھارتی اداکار راج پال یادیو کو 3ماہ قید کی سزا مل گئی

11 جولائی , 2026
Nanha, an unparalleled artist of Pakistani stage, film and TV
تازہ ترین

پاکستانی اسٹیج، فلم اور ٹی وی کا بے مثال فنکار ننھا

2 جون , 2026
Actor Munawar Zarif's lively acting, brilliant humor, and charming smile are still alive in hearts.
تازہ ترین

اداکار منور ظریف کی جاندار اداکاری، برجستہ مزاح اور دلکش مسکراہٹ آج بھی دلوں میں زندہ

29 اپریل , 2026
اگلی خبر
Sheikh Ibrahim Al-Madani, a muezzin of Masjid al-Haram, has passed away.

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں

Donald Trump's historic address at the United Nations

ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں تاریخی خطاب

23 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

23 ستمبر , 2026
حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

حکومت کا تمام ڈسکوز کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا اعلان

23 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔