پیر , 9 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انسان کا دماغ ایک نہیں؟ 50 کروڑ سال پرانا راز سامنے آگیا، سائنسدان بھی حیران

13 منٹس پہلے
A A
Isn't the human brain singular A 500-million-year-old secret has come to light, leaving even scientists astonished.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) کیا انسان کے سر میں موجود دماغ دراصل ایک ہی عضو نہیں؟سائنسدانوں نے دماغ کی تشکیل سے متعلق ایسا راز دریافت کیا ہے جو انسانی ارتقا کو سمجھنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔تحقیق میں سامنے آیا کہ دماغ کے مختلف حصے جن خلیاتی راستوں سے بنتے ہیں، ان میں حیران کن فرق موجود ہے۔۔۔ اور یہی دریافت خطرناک اعصابی بیماریوں کے علاج کی نئی امید بھی پیدا کر رہی ہے۔ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے سر میں ایک دماغ ہے۔۔۔لیکن دماغ بنتا کیسے ہے؟یہ سوال سائنسدانوں کو کئی دہائیوں سے پریشان کرتا رہا۔خاص طور پر پچھلے دماغ کے مخصوص اعصابی خلیات کو تجربہ گاہ میں تیار کرنا ایک مشکل مرحلہ تھا۔

ماہرین نے انسانی جنین کی ابتدائی نشوونما کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ دماغ کے مختلف حصے ایک جیسے خلیاتی راستے سے نہیں بنتے۔اگلا اور درمیانی دماغ بنانے والے خلیات کی شناخت مختلف تھی، جبکہ پچھلے دماغ کے خلیات کا پیدائشی راستہ الگ نکلا۔یعنی دماغ کے حصوں کی تشکیل میں قدرت نے ابتدا ہی سے ایک پیچیدہ تقسیم رکھی ہوئی ہے۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ارتقائی تاریخ میں اس تقسیم کے آثار بہت قدیم جانداروں میں بھی دیکھے گئے ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق یہ تحقیق اس بات کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے کہ کروڑوں سال کے دوران مختلف اعصابی نظام کس طرح ارتقا پذیر ہوئے۔لیکن اصل اہمیت صرف انسانی ارتقا تک محدود نہیں۔ماہرین نے پچھلے دماغ کے موٹر اعصابی خلیات کو تجربہ گاہ میں تیار کرنے میں پیش رفت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایچ ای سی کا کمپیوٹر اور آئی ٹی کے طلبہ کے لیے لازمی مہارت ٹیسٹ متعارف کرانے کا اعلان

یہی خلیات ایسی بیماریوں میں متاثر ہوتے ہیں جن میں رفتہ رفتہ جسم کے پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں۔اب سائنسدان ان خلیات کو بیماریوں کے مطالعے اور ممکنہ علاج کی تحقیق کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔یعنی کروڑوں سال پرانے ارتقائی راز کی کھوج۔۔۔آج کے مریضوں کے لیے نئی امید بن سکتی ہے۔تو سوال اب بھی باقی ہے۔۔۔کیا ہمارا دماغ صرف ایک عضو ہے، یا اس کے اندر چھپی ہوئی ارتقائی کہانی ہماری سوچ سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے؟

موضوعات : bodybrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

AI's entry into brain surgery
تازہ ترین

دماغ کی سرجری میں اے آئی کی انٹری

2 ستمبر , 2026
Complete map of a fruit fly's brain created—scientists amazed!
تازہ ترین

مکھی کے دماغ کا مکمل نقشہ تیار، سائنسدان بھی حیران!

20 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

Isn't the human brain singular A 500-million-year-old secret has come to light, leaving even scientists astonished.

انسان کا دماغ ایک نہیں؟ 50 کروڑ سال پرانا راز سامنے آگیا، سائنسدان بھی حیران

9 نومبر , 2026
HEC announces the introduction of a mandatory skills test for Computer and IT students.

ایچ ای سی کا کمپیوٹر اور آئی ٹی کے طلبہ کے لیے لازمی مہارت ٹیسٹ متعارف کرانے کا اعلان

9 نومبر , 2026
Somalia has declared the plan to establish an Israeli embassy in Somaliland illegal.

صومالیہ نے صومالی لینڈ میں اسرائیلی سفارت خانہ قائم کرنے کا منصوبہ غیر قانونی قراردیدیا

9 نومبر , 2026
Tent Pegging World Cup 2026 National Team Departs for Jordan

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ 2026، قومی ٹیم اردن روانہ

9 نومبر , 2026
Ball-tampering scandal David Warner also speaks out following Usman Khawaja's revelations

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: عثمان خواجہ کے انکشافات کے بعد ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے

9 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔