جمعرات , 29 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نئے صوبے بننے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، رانا ثناء اللہ

2 مہینے پہلے
A A
Parliament will decide on the creation of new provinces, says Rana Sanaullah.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ پارلیمنٹ نے کرنا ہے، عوام چاہیں گے تو نئے صوبے بنیں گے، ورنہ نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اس وقت ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی بحث جاری ہے، تاہم قومی اسمبلی اور کابینہ کے اجلاس میں نئے صوبوں کے معاملے پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ آئندہ دنوں میں پارلیمنٹ میں اس معاملے پر بحث ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے نئے صوبوں کی منظوری ہوگی تو ہی ریفرنڈم کی طرف جایا جاسکے گا۔ نئے صوبوں پر بحث پارلیمنٹ میں ہونی چاہیے، جبکہ پارلیمنٹ جو فیصلہ کرے گی تمام سیاسی جماعتیں اسے قبول کریں گی۔پیپلز پارٹی کے ردعمل پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے صوبوں کے معاملے پر ضرورت سے زیادہ ردعمل دیا، تاہم پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان تلخی میں کمی آئی ہے اور دونوں جماعتیں مل کر اپنے اختلافات حل کرلیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ پرامن سیاسی احتجاج سب کا حق ہے، تاہم جماعت اسلامی کو لانگ مارچ مؤخر کردینا چاہیے۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے کہا کہ وہ خواہ مخواہ اپنے آپ کو مشقت میں نہ ڈالیں۔مہنگائی کے حوالے سے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا بھی ارادہ ہے۔

موضوعات : pmlnprovinceranasanaullah
ShareSend

متعلقہ خبریں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
Khawaja Saad Rafique expresses concern over political conflict, emphasizes supremacy of constitution and national unity
تازہ ترین

خواجہ سعد رفیق کا سیاسی کشمکش پر اظہارِ تشویش، آئین کی بالادستی اور قومی اتحاد پر زور

26 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif reiterates commitment to the complete eradication of polio.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

24 اکتوبر , 2026
The emergency in Khyber Pakhtunkhwa could be lifted if the situation improves, says Khawaja Asif.
تازہ ترین

حالات بہتر ہوئے تو خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی ختم بھی کی جا سکتی ہے، خواجہ آصف

17 اکتوبر , 2026
Will not allow any legislation against the constitution to be passed, Amir Muqam
تازہ ترین

آئین کے خلاف کوئی قانون سازی منظور نہیں ہونے دیں گے ،امیر مقام

28 ستمبر , 2026
Dr. Najib Naqi nominated as President of Azad Kashmir.
تازہ ترین

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے صدر نامزد

16 ستمبر , 2026
اگلی خبر
چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

چین نے سمندر کی گہرائی میں سونے اور چاندی کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

محسن نقوی کا شاہی قلعہ میں سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

28 اکتوبر , 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔