ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حالات بہتر ہوئے تو خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی ختم بھی کی جا سکتی ہے، خواجہ آصف

1 گھنٹہ پہلے
A A
The emergency in Khyber Pakhtunkhwa could be lifted if the situation improves, says Khawaja Asif.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حالات بہتر ہونے پر ایمرجنسی کو ختم بھی کیا جا سکتا ہے، جمعیت علمائے اسلام نے شاید صوبے میں مالِ غنیمت کی امید لگا رکھی تھی۔سیالکوٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنس جاری کیے گئے۔

انہوں نے مولانا فضل الرحمٰن سے متعلق سیاسی بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کل ایک شخص کہتا تھا کہ فضل الرحمٰن کو مولانا کہنا گناہ ہے، جبکہ اب ان کی جماعت کا سربراہ کہہ رہا ہے کہ مولانا کا ہمارے ساتھ کھڑا ہونا خوش قسمتی ہے۔وزیر دفاع نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان سے تین مرتبہ اقتدار چھینا گیا، لیکن انہوں نے اپنی عزت پر سودا نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کے حوالے سے ڈیڈ لاک

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ملک کے تحفظ کے لیے ہزاروں جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا ہے اور ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔انہوں نے دفاعی معاہدوں کے حوالے سے کہا کہ ان میں فوج اور فیلڈ مارشل کا کلیدی کردار ہے۔

موضوعات : khawajaasifpmlnprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister meets Mahmood Achakzai in the National Assembly; renews invitation for talks.
تازہ ترین

وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں محمود اچکزئی سے ملاقات، مذاکرات کی دوبارہ دعوت

15 اکتوبر , 2026
A unified national resolve against terrorism is the guarantor of the country's peace and security Prime Minister.
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قومی عزم ہی ملکی امن و سلامتی کا ضامن ہے،وزیراعظم

14 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر
اہم ترین

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture
تازہ ترین

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
The Canadian Prime Minister will visit Türkiye this month.
تازہ ترین

کینیڈین وزیراعظم رواں ماہ ترکیہ کا دورہ کریں گے

9 اکتوبر , 2026
We will not allow terrorists to spread unrest, says Prime Minister.
تازہ ترین

دہشت گردوں کو بدامنی نہیں پھیلانے دیں گے ،وزیراعظم

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Maulana Fazl-ur-Rehman should support national efforts against terrorism, says Tariq Fazal Chaudhry.

مولانا فضل الرحمٰن دہشت گردی کے خلاف قومی کوششوں کا ساتھ دیں، طارق فضل چوہدری

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026
پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔