بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حوثیوں کا باب المندب میں اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

2 مہینے پہلے
A A
Houthis claim control of the key island of Mayun and the coastal city of Dhubab in the Bab al-Mandab Strait.
Share on Facebookwhatsapp

صنعا(پاک ترک نیوز) یمن میں انصار اللہ نے اہم ساحلی علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد خطے میں سمندری تجارت کے حوالے سے تشویش بڑھ گئی ہے۔

یمنی سرکاری ذرائع کے مطابق حوثیوں نے باب المندب میں واقع اہم جزیرے میون کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، جبکہ سرکاری فورسز جزیرے سے نکل گئی ہیں۔حوثیوں نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع شہر ذباب پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ اہم ساحلی علاقوں پر کنٹرول کے بعد حوثیوں نے باب المندب میں گشت شروع کردیا، جبکہ ساحل پر حامیوں کی جانب سے جشن بھی منایا گیا۔

دارالحکومت میں بھی حوثیوں کی پیش قدمی کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ حوثیوں کی جانب سے اہم سمندری گزرگاہ کے قریب اپنی موجودگی مضبوط بنانے کا مقصد باب المندب اور اس سے گزرنے والے اہم تجارتی راستے پر گرفت مزید مضبوط کرنا بتایا جارہا ہے۔دوسری جانب یمنی سرکاری فوج کا کہنا ہے کہ فضائیہ نے پہلے سے اعلان کردہ مخصوص حملہ زون میں بمباری شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب نے مشرقی مغربی تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

یمنی حکام نے شہریوں کو تعز، المخا شاہراہ اور المخا، ذباب راستہ استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

موضوعات : controlhotiesyemen
ShareSend

متعلقہ خبریں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی
اہم ترین 2

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
No response received from Saudi Arabia or Yemen regarding the Houthis' mediation offer, says Abbas Araghchi.
اہم ترین 2

سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

21 اکتوبر , 2026
Potential military aid from Saudi Arabia Important session of Egyptian parliament to be held today
تازہ ترین

سعودی عرب کی ممکنہ فوجی مدد، مصری پارلیمنٹ کا اہم اجلاس آج ہوگا

19 اکتوبر , 2026
Iran offers to play a diplomatic role in resolving differences between Saudi Arabia and Yemen.
تازہ ترین

ایران کی سعودی عرب اور یمن کے درمیان اختلافات ختم کرانے کے لیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

17 اکتوبر , 2026
Military coalition launches large-scale operations against Houthi militia in Yemen, destroying 136 targets
تازہ ترین

یمن میں فوجی اتحاد کی حوثی ملیشیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں ،136اہداف تباہ

10 اکتوبر , 2026
Saudi cabinet reiterates full support for Yemen's constitutional government
تازہ ترین

سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Iran will not be allowed to possess nuclear weapons Donald Trump.

ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026
ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

28 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔