منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطی امن منصوبہ ۔ امیر قطر کی ٹرمپ سے فون پر مشاورت

7 مہینے پہلے
A A
مشرق وسطی امن منصوبہ ۔ امیر قطر کی ٹرمپ سے فون پر مشاورت
Share on Facebookwhatsapp

دوحہ (پاک ترک نیوز)
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کے غزہ کے لیے امن منصوبے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ جس میں امن منصوبے کے حوالے سے فلسطینیوں کے خدشات اور درکار ضمانتوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
یہ بات امیر قطر کے دفتر کی طرف سے ایک جاری کردہ بیان میں بتائی گئی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ شب ٹیلی فونک رابطے کےموقع پر امیر قطر نے غزہ کے لیے امن کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا اور ان تمام ممالک پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا جو امن منصوبے کی حمایت کر رہے ہیں۔تاکہ غزہ میں امن ممکن ہو سکے اور علاقائی سلامتی کے لیے ایسی ضمانتیں فراہم ہو سکیں جو فلسطینیوں کے تحفظ کا باعث بنیں اور خطے میں استحکام لانے کا ذریعہ بنیں۔جبکہ غزہ سے اسرائیلی قابض افواج کے انخلا کو بھی یقینی بنایا جا سکے۔

موضوعات : americadohadonaldtrumpisrealqatar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Suicide drones rain down from helicopters, warning signal for enemy
تازہ ترین

ہیلی کاپٹر سے خودکش ڈرونز کی بارش ،دشمن کیلئے خطرے کی گھنٹی

18 اپریل , 2026
Donald Trump thanks Prime Minister and Field Marshal
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے شکر گزار

18 اپریل , 2026
There could be a surprise tomorrow, Donald Trump
تازہ ترین

کل کوئی سرپرائز آ سکتا ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

18 اپریل , 2026
US-Iran deal Trump ready to come to Pakistan for final round
تازہ ترین

امریکاایران ڈیل کا آخری راؤنڈ،ٹرمپ پاکستان آنے کو تیار

17 اپریل , 2026
With whose help did Iran target US military bases, important revelations
تازہ ترین

ایران نے کس کی مدد سے امریکی فوجی اڈوں کا نشانہ بنایا ،اہم انکشافات

15 اپریل , 2026
War with Iran is coming to an end soon, says Donald Trump
تازہ ترین

ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے والی ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
ترکیہ شام کے حصے بخرے کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ صدر اردوان

ترکیہ شام کے حصے بخرے کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ صدر اردوان

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔