بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو کل طلب کر لیا

2 مہینے پہلے
A A
The National Cyber ​​Crime Agency has summoned Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan for tomorrow.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے طلب کر لیا

ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے امام الحق اور محمد رضوان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا ہے۔ دونوں کرکٹرز کو کل متعلقہ دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے موبائل فون پہلے ہی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے پاس موجود ہیں اور ان سے متعلق ڈیجیٹل شواہد اور دیگر معلومات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

موضوعات : crimeimamulhaqmuhammadrizwan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohammad Rizwan and Imam-ul-Haq allowed to play domestic cricket
تازہ ترین

محمد رضوان اور امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت

19 اکتوبر , 2026
Mohammad Rizwan will appear in NCCIA today
تازہ ترین

محمد رضوان آج این سی سی آئی اے میں پیش ہوں گے

2 اکتوبر , 2026
Second notice of cybercrime inquiry issued to Muhammad Rizwan, summons on October 2
تازہ ترین

محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری کا دوسرا نوٹس، 2 اکتوبر کو طلب

30 ستمبر , 2026
Lahore High Court dismisses Muhammad Rizwan's petition against the NCCIA notice.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ،محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹس کے خلاف درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026
Mohammad Rizwan responds to the cybercrime agency, questioning the summons and the failure to return his mobile phone.
تازہ ترین

محمد رضوان کا سائبر کرائم ادارے کو جواب ،طلب کرنے اور موبائل واپس نہ کرنے پر سوال اٹھا دیئے

15 ستمبر , 2026
Investigation against Imam-ul-Haq and Mohammad Rizwan; scrutiny of mobile phones and bank accounts.
تازہ ترین

امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف تحقیقات، موبائل فونز اور بینک اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال

11 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Imam-ul-Haq and Muhammad Rizwan appear before the National Cybercrime Agency

امام الحق اور محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں پیشی

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔