ہفتہ , 5 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی

9 گھنٹے پہلے
A A
Trump's threat to attack Iran's Fordow facility
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے صوبہ اصفہان میں واقع پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی ایک بار پھر دھمکی دے دی۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا خلا کے شعبے میں سب سے آگے ہے اور اسے اس مقام پر ہونے والی سرگرمیوں سے متعلق معلومات ہیں۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر کچھ غلط ہوتا ہے تو امریکا ایران کو نشانہ بنائے گا۔ پِک ایکس ماؤنٹین ایران کے جوہری مرکز نطنز کے قریب ایک انتہائی محفوظ زیرِ زمین تنصیب ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لارک اور خارگ جزیرے ایران کیلئے اتنے اہم کیوں؟

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے معاملے پر بھی کہا کہ تیل کی پائپ لائنز اس آبی گزرگاہ کا متبادل بن سکتی ہیں، جبکہ شام کے راستے تیل کی ترسیل بھی ایک آپشن ہے۔امریکی صدر کے مطابق آبنائے ہرمز کی اہمیت کم کرنے کے لیے کئی متبادل راستے موجود ہیں۔

موضوعات : donadltrumpiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Why are Larak and Kharg Islands so important for Iran
تازہ ترین

لارک اور خارگ جزیرے ایران کیلئے اتنے اہم کیوں؟

4 ستمبر , 2026
The Strait of Hormuz will not open without Iran's consent Ebrahim Azizi.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی،ابراہیم عزیزی

4 ستمبر , 2026
US-Iran tensions, crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

4 ستمبر , 2026
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو
اہم ترین

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو

3 ستمبر , 2026
Iran has displayed the wreckage of the US MQ-9 Reaper drone to the public.
تازہ ترین

ایران نے امریکی ایم کیو نائن ریپر ڈرون کا ملبہ عوام کے سامنے پیش کردیا

3 ستمبر , 2026
Iran's new strategy will shake the foundations of American interests, says Mohsen Rezaei.
تازہ ترین

ایران کی نئی حکمتِ عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی، محسن رضائی

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Khawaja Asif accuses PPP of two-pronged policy

خواجہ آصف کا پیپلز پارٹی پر دو رخی پالیسی کا الزام

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔