ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

راولپنڈی میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

2 گھنٹے پہلے
A A
Approval granted for army deployment in Rawalpindi.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہوم ڈیپارٹمنٹ لاہور کی درخواست پر راولپنڈی میں فوج تعینات کی جا رہی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں پاک فوج کی 3 کمپنیاں تعینات ہوں گی، جو ضلعی انتظامیہ کو سکیورٹی کے امور میں معاونت فراہم کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر

وفاقی حکومت کے مطابق فوج کی تعیناتی کا مقصد امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور ضلعی انتظامیہ کی سکیورٹی میں مدد کرنا ہے۔

موضوعات : armyrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

راولپنڈی واقعہ پی ٹی آئی کی نفرت اور انتشار کی سیاست کا نتیجہ ہے، طلال چودھری
اہم ترین 3

راولپنڈی واقعہ پی ٹی آئی کی نفرت اور انتشار کی سیاست کا نتیجہ ہے، طلال چودھری

12 اگست , 2026
Successful operation by security forces in Panjgur; 5 terrorists killed.
اہم ترین 2

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

10 اگست , 2026
“Exploitation Day” Pakistan Army reiterates its unwavering commitment to the Kashmiri people
تازہ ترین

’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ

5 اگست , 2026
Pak-China friendship proved strong in every test, says Field Marshal
تازہ ترین

پاک چین دوستی ہر آزمائش میں مضبوط ثابت ہوئی، فیلڈ مارشل

1 اگست , 2026
The DG ISPR will hold a news conference at 3 PM.
تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آرسوا 3بجے نیوزکانفرنس کریں گے

31 جولائی , 2026
The race for artificial intelligence in the military sector
تازہ ترین

فوجی شعبے میں مصنوعی ذہانت کی دوڑ

29 جولائی , 2026
اگلی خبر
Isn't space empty Scientists are amazed by the mysterious secrets of the universe

خلا خالی نہیں؟ کائنات کے پراسرار راز سے سائنسدان حیرن

یہ بھی پڑھیں

Automated scalper bots take over DDR5 RAM purchases, 10 automated bots active for each buyer

ڈی ڈی آر 5 ریم کی خریداری پر خودکار اسکیلپر بوٹس کا قبضہ، ہر ایک خریدار کے مقابلے میں 10 خودکار بوٹس متحرک

22 اگست , 2026
799 Pakistani workers died abroad in 2 years, details presented in Parliament

2برس میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش

22 اگست , 2026
The entry test for postgraduate medical admissions in Punjab will be held on October 25.

پنجاب میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر کو ہوگا

22 اگست , 2026
CT coronary angiography facility at PIMS Hospital non-functional; Prime Minister takes notice, inquiry committee formed.

پمز ہسپتال میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی کی سہولت غیر فعال،وزیراعظم کا نوٹس ،انکوائری کمیٹی قائم

22 اگست , 2026
US plans to purchase 133,000 advanced rockets.

امریکا کا 1 لاکھ 33 ہزار جدید راکٹ خریدنے کا منصوبہ

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔