بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

راولپنڈی واقعہ پی ٹی آئی کی نفرت اور انتشار کی سیاست کا نتیجہ ہے، طلال چودھری

2 مہینے پہلے
A A
راولپنڈی واقعہ پی ٹی آئی کی نفرت اور انتشار کی سیاست کا نتیجہ ہے، طلال چودھری
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے راولپنڈی مال روڈ پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پی ٹی آئی کی مبینہ نفرت اور انتشار کی سیاست کا نتیجہ قرار دے دیا۔

طلال چوہدری نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ سیاسی کارکن کی تربیت کس نے کی اور اسے نظریہ کس نے دیا؟ پی ٹی آئی سے بارہا کہا گیا کہ نفرت اور انتشار کی سیاست نہ کریں۔

وزیر مملکت داخلہ کے مطابق ایسے واقعات 9 مئی سے شروع ہوئے، اگر کارکن کی ذہنی حالت درست نہیں تھی تو اس نے خود کو نقصان کیوں نہیں پہنچایا؟ اپنے گھر والوں پر حملہ کیوں نہیں کیا؟

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت واقعے کو محض ایک کارکن کا انفرادی عمل قرار دے کر بری الذمہ نہیں ہوسکتی۔
طلال چوہدری کے مطابق سیاسی کارکن نے سیکیورٹی اہلکاروں کی جان لینے کی کوشش کی، جس پر سیکیورٹی فورسز نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی۔

واقعے کے حوالے سے دستیاب رپورٹس کے مطابق راولپنڈی مال روڈ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت محمد حسین کے نام سے ہوئی، جبکہ پی ٹی آئی رہنما شفیع جان نے بھی اس کے پی ٹی آئی کارکن ہونے کی تصدیق کی ہے، تاہم انہوں نے واقعے کو پارٹی سے جوڑنے کی مخالفت اور مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ واقعے کے تمام پہلوؤں کی تحقیقات ضروری ہیں اور سیاسی قیادت کو اپنے کارکنوں کے طرزِ عمل کی ذمہ داری سے فرار نہیں ہونا چاہیے۔

موضوعات : ptiptiworkerrawalpinditalal ch
ShareSend

متعلقہ خبریں

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
What kind of justice is it to strip away fundamental rights based on mere apprehensions — Salman Akram Raja
تازہ ترین

اندیشے کی بنیاد پر بنیادی حقوق چھیننا کہاں کا انصاف ہے، سلمان اکرم راجہ

28 ستمبر , 2026
PTI decides to provide immediate legal assistance to workers and leaders.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا کارکنوں اور رہنماؤں کو فوری قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ

28 ستمبر , 2026
Aleema Khanum requests provision of basic facilities in jail, report sought from jail superintendent
تازہ ترین

علیمہ خانم کو جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب

28 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور
پاکستان

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے
اہم ترین 2

پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے

27 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ایئر انڈیا کے پائلٹ کا دوران پرواز چرس کے استعمال کا انکشاف

ایئر انڈیا کے پائلٹ کا دوران پرواز چرس کے استعمال کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In