ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

2برس میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش

1 گھنٹہ پہلے
A A
799 Pakistani workers died abroad in 2 years, details presented in Parliament
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی گزشتہ دو برس کے دوران اموات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔

دستاویز کے مطابق دو برس میں مختلف ممالک میں 799 پاکستانی ورکرز جان کی بازی ہار گئے۔سب سے زیادہ اموات سعودی عرب میں ہوئیں، جہاں 575 پاکستانی ورکرز جاں بحق ہوئے، جبکہ متحدہ عرب امارات میں 104 اور ملائیشیا میں 35 پاکستانیوں کی اموات ہوئیں۔دستاویز کے مطابق لیبیا میں 13، برطانیہ میں 10، عمان میں 16، قطر میں 19، بحرین میں 9 جبکہ ترکیہ میں 6 پاکستانی ورکرز جاں بحق ہوئے۔

حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت بھی کی گئی۔ دستاویز کے مطابق 3 ہزار 498 متاثرہ خاندانوں کو حکومت پاکستان کی جانب سے مجموعی طور پر ایک ارب 30 کروڑ روپے ادا کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کا 1 لاکھ 33 ہزار جدید راکٹ خریدنے کا منصوبہ

اس کے علاوہ بیرونِ ملک پاکستانی سفارتی مشنز کی جانب سے 294 متاثرہ خاندانوں کو 75 کروڑ 32 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی۔

موضوعات : #parlimentoversease
ShareSend

متعلقہ خبریں

Which passport offers the strongest consular protection abroad
تازہ ترین

بیرونِ ملک سب سے مضبوط قونصلر تحفظ کس پاسپورٹ کے ساتھ ملتا ہے؟

21 جولائی , 2026
Overseas Pakistanis Foundation delegation meets Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم سے اوور سیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات

1 جولائی , 2026
Finance Minister holds talks with World Bank, discusses ways to receive more remittances from overseas Pakistanis
تازہ ترین

وزیرخزانہ کے ورلڈ بینک سے مذاکرات ، اوورسیز پاکستانیوں سے زیادہ ترسیلاتِ زر حاصل کرنے کے طریقوں پر غور

19 مئی , 2026
Continuous increase in services exports from Pakistan
تازہ ترین

پاکستان سے خدمات کی برآمدات میں مسلسل اضافہ

11 فروری , 2026
اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ، ستمبر میں 3.2 ارب ڈالر موصول
اہم ترین 3

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 11 فیصد اضافہ، ستمبر میں 3.2 ارب ڈالر موصول

9 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
Automated scalper bots take over DDR5 RAM purchases, 10 automated bots active for each buyer

ڈی ڈی آر 5 ریم کی خریداری پر خودکار اسکیلپر بوٹس کا قبضہ، ہر ایک خریدار کے مقابلے میں 10 خودکار بوٹس متحرک

یہ بھی پڑھیں

Mecca Defense Treaty declared a source of strategic expansion, diplomatic influence and regional balance for Pakistan

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے لئے اسٹریٹجک وسعت، سفارتی اثر اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار

22 اگست , 2026
From war to prison and the presidency The political journey of Bangladesh's new president.

جنگ سے جیل اور صدارت، بنگلہ دیش کے نئے صدر کا سیاسی سفر

22 اگست , 2026
Automated scalper bots take over DDR5 RAM purchases, 10 automated bots active for each buyer

ڈی ڈی آر 5 ریم کی خریداری پر خودکار اسکیلپر بوٹس کا قبضہ، ہر ایک خریدار کے مقابلے میں 10 خودکار بوٹس متحرک

22 اگست , 2026
799 Pakistani workers died abroad in 2 years, details presented in Parliament

2برس میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش

22 اگست , 2026
The entry test for postgraduate medical admissions in Punjab will be held on October 25.

پنجاب میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر کو ہوگا

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔