منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا 19 اگست سے آغاز

2 مہینے پہلے
A A
Test series between Pakistan and England begins on August 19.
Share on Facebookwhatsapp

لندن (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 19 اگست سے ہوگا، قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

انجری کا شکار کپتان شان مسعود نے بھی ٹریننگ میں شرکت کی اور پریکٹس کی، جس سے ان کی فٹنس کے حوالے سے مثبت اشارے ملے ہیں۔

گرین کیپس 13 اگست سے تین روزہ سائیڈ میچ بھی کھیلے گی، جس کا مقصد انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل کھلاڑیوں کو کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا دورۂ انگلینڈ، وارم اپ میچ تین روزہ کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 19 اگست کو لیڈز میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات : #pakvsengbabarazamjoerootmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Major surgery for the national team after consecutive defeats in England, 7 players and 2 coaches dismissed
تازہ ترین

انگلینڈ میں مسلسل شکستوں پر قومی ٹیم کی بڑی سرجری، 7 کھلاڑی اور 2 کوچز فارغ

1 ستمبر , 2026
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

30 اگست , 2026
اگلی خبر
Monsoon clouds pour down on the twin cities; risk of flooding in Nullah Leh.

جڑواں شہروں میں مون سون بادل برس پڑے، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026
پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

پرتگال میں ایف 16طیاروں کی جگہ نئے جنگی طیاروں کی دوڑ، رافیل بھی میدان میں آگیا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔