ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا

2 مہینے پہلے
A A
The Pakistan Test squad has arrived in England from the West Indies.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا، جہاں قومی ٹیم میزبان انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ انیس اگست سے لیڈز کے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔

سیریز سے قبل قومی ٹیم انگلینڈ کے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف چار روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی، جس کے ذریعے کھلاڑی انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ ، جنگ کا نقشہ بدلنے والی جدید انفراریڈ ٹیکنالوجی تیار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ بھی ہوگی۔پاکستان نے انگلینڈ روانگی سے قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی، جو ایک ایک سے برابر رہی۔

موضوعات : #testenglandmatchwestindies
ShareSend

متعلقہ خبریں

England fast bowler Mark Wood announces retirement from international cricket
تازہ ترین

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

22 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Defeat in the Test series against England Aaqib Javed holds the captain and coach responsible.
تازہ ترین

انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شکست، عاقب جاوید نے کپتان اور کوچ کو ذمہ دار قرار دے دیا

2 ستمبر , 2026
لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ ، خراب روشنی کے باعث پہلے رو ز کا کھیل روکدیا گیا ،انگلینڈ کے 248رنز

27 اگست , 2026
اگلی خبر
Mecca Defense Agreement warmly welcomed by Islamic countries

مکہ دفاعی معاہدہ، اسلامی ممالک کی جانب سے بھرپور خیرمقدم

یہ بھی پڑھیں

Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔