جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

3 مہینے پہلے
A A
Lightning struck during a football match; a player lost his life....
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات ہوئی ہے ۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دورۂ سعودی عرب کے دوران قصر الصفا پہنچے، جہاں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوئی ، جس میں باہمی تعلقات، اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عمرے کی ادائیگی



ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہیں۔

موضوعات : #primeministercrownprinceshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif meets with Sudanese President General Abdel Fattah al-Burhan
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سوڈانی صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات

12 نومبر , 2026
وزیراعظم کا دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
اہم ترین 2

وزیراعظم کا دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

12 نومبر , 2026
وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات
اہم ترین

وزیراعظم اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ترکیہ میں ملاقات

11 نومبر , 2026
Prime Minister likely to meet President Erdogan during COP31 summit
تازہ ترین

وزیراعظم کی کوپ 31 سربراہی اجلاس کے دوران صدر اردوان سے ملاقات کا امکان

11 نومبر , 2026
پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب
اہم ترین

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

10 نومبر , 2026
Explosion at steel plant in Türkiye; Prime Minister Shehbaz Sharif expresses regret
پاکستان

ترکیہ اسٹیل پلانٹ دھماکا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ افسوس

10 نومبر , 2026
اگلی خبر
All Pakistan Goods Transporters announce nationwide strike starting tomorrow.

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کا کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Shehbaz Sharif Concrete actions, not promises, are needed to tackle climate change.

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے وعدے نہیں، ٹھوس اقدامات چاہییں: وزیراعظم شہباز شریف

12 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets with Sudanese President General Abdel Fattah al-Burhan

وزیراعظم شہباز شریف کی سوڈانی صدر جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات

12 نومبر , 2026
Israel unveils new cruise missile with a 1,000-pound warhead

اسرائیل کا ایک ہزار پاؤنڈ وزنی وارہیڈ رکھنے والا نیا کروز میزائل متعارف

12 نومبر , 2026
SpaceX has secured a major project to integrate military and commercial satellite networks.

اسپیس ایکس کو فوجی اور تجارتی سیٹلائٹ نیٹ ورکس ملانے کا اہم منصوبہ مل گیا

12 نومبر , 2026
Anchor Rabia Murder Case Initial Analysis of Accused's Mobile Completed

اینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم کے موبائل کا ابتدائی تجزیہ مکمل

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔