پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رینٹ ٹربیونل عدالت کا یکطرفہ کرایہ داری کا فیصلہ کالعدم قرار

2 مہینے پہلے
A A
Rent Tribunal's ex-parte tenancy ruling set aside.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کیخلاف رینٹ ٹربیونل عدالت کا یکطرفہ کرایہ داری کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ،عدالتی فیصلے میں کہا گیا انصاف میں تاخیر انصاف فراہمی سے انکار اور انصاف فراہمی میں جلدی انصاف کو دفن کرنے کے مترادف ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیارینٹ کیسز میں فریق مخالف کیخلاف یکطرفہ کارروائی کیلئے دس روز کا وقت دیا جانا قانونی تقاضاہے، مخالف فریق یکطرفہ کاروائی شروع ہونے کے دس روز میں پیروی کی درخواست دے سکتا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے کہا کیس کی یکطرفہ کارروائی غیر قانونی ہوجائے تو اس کے تحت کیا گیا فیصلہ بھی کالعدم قرار پائے گا، جسٹس مزمل اختر شبیر نے 14 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ،رینٹ کیس سے متعلق فیصلے کو عدالتی نظیر قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا اسپیل شروع

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیارینٹ ٹربیونل یکطرفہ کارروائی سے قبل نوٹس ڈلیوری یقینی بنائے،رینٹ ٹربیونل نے کرایہ داری قانون میں دیئے یکطرفہ کارروائی کے طریقہ کار کو فالو نہیں کیا، رینٹ ٹربیونل نے پیروی کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ قانون کے برخلاف دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا دونوں ماتحت عدالتوں کے فیصلے کالعدم قرار دیئے جاتے ہیں،ٹرائل کورٹ میں اس کیس زیر سماعت سمجھا جائے، ٹرائل کورٹ چار ماہ میں کیس کا میرٹ پر فیصلہ کرے،فریقین کی التوا کی کوئی درخواست منظور نہ کی جائے۔

موضوعات : #lahorehighcourtrent
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI Long March case Islamabad High Court orders against the use of government machinery.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سرکاری مشینری استعمال نہ کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
Petition against PTI's September 27 long march Attorney General's key arguments in the Islamabad High Court.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کے اہم دلائل

10 ستمبر , 2026
Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Islamabad High Court seeks response to petition seeking regulation of social media use by children under 16.
تازہ ترین

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
China's major scientific achievement, significant progress towards artificial sun

چین کا بڑا سائنسی کارنامہ، "مصنوعی سورج" کی جانب اہم پیش رفت

یہ بھی پڑھیں

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026
A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔