ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم و کابینہ کو توہینِ عدالت نوٹس، عافیہ صدیقی رہائی کیس کیلئے لارجر بنچ تشکیل

12 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم و کابینہ کو توہینِ عدالت نوٹس، عافیہ صدیقی رہائی کیس کیلئے لارجر بنچ تشکیل
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور کابینہ کے خلاف عدالتی حکم عدولی پر توہین عدالت نوٹس کیس کی سماعت کے لیے چار رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔
مطابق کیس کی سماعت 10 ستمبر کو مقرر کی گئی ہے، لارجر بنچ کی سربراہی جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے جبکہ جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس اعظم خان اور جسٹس راجہ انعام امین منہاس بھی بنچ میں شامل ہوں گے۔
یکم ستمبر کو جسٹس انعام امین منہاس نے فائل چیف جسٹس کو لارجر بنچ تشکیل دینے کے لیے بھجوائی تھی۔اس سے قبل کیس جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت میں زیر سماعت تھا جنہوں نے گزشتہ سماعت پر وزیراعظم اور کابینہ ارکان کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کیے تھے، تاہم جسٹس اعجاز اسحاق خان کے ٹیکس کیسز کے لیے سپیشل ڈویژن بنچ کا حصہ بننے کے بعد ان کے سنگل بنچ کے کیسز ٹرانسفر کر دیے گئے تھے۔

موضوعات : cabnitdraafiaislambadhighcourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

Andy Burnham's first Labour cabinet announced, Starmer's close aide dismissed
تازہ ترین

اینڈی برنہم کی پہلی لیبر کابینہ کا اعلان، اسٹارمر کے قریبی رہنما فارغ

21 جولائی , 2026
Punjab cabinet approves budget proposals for new fiscal year
تازہ ترین

پنجاب کابینہ نے نئے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

16 جون , 2026
Federal cabinet approves 7% salary hike in finance bill
اہم ترین

تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ ،وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دیدی

12 جون , 2026
Federal budget proposes tax cuts for mining sector
تازہ ترین

وفاقی بجٹ میں مائننگ سیکٹر کے لیے ٹیکس میں کمی کی تجویز

22 مئی , 2026
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور
اہم ترین 2

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور

16 اکتوبر , 2025
اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی
تازہ ترین

اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

10 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
پاکستان سٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 54 ہزار پوائنٹس کی حد پار

پاکستان سٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 54 ہزار پوائنٹس کی حد پار

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

21 اگست , 2026
پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

پہلا ٹیسٹ، انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست

21 اگست , 2026
دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

دہشت گرد ملک کے امن کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے ،صدر زرداری

21 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In