ہفتہ , 1 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی بجٹ میں مائننگ سیکٹر کے لیے ٹیکس میں کمی کی تجویز

2 مہینے پہلے
A A
Federal budget proposes tax cuts for mining sector
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ کی تیاریاں ،پٹرولیم ڈویژن نے مائننگ سیکٹر کے لیے ٹیکس میں کمی کی تجویز وزارت خزانہ کو جمع کرا دی۔
ذرائع کے مطابق ٹیکسز میں کمی کا مقصد مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے ،وزارت پٹرولیم نے درآمدی مشینری پر درآمدی ڈیوٹی میں 50 فیصد کمی کی تجویز کر دی ،درآمدی ڈیوٹی کی شرح کو 20 فیصد سے کم کر کے ساڑھے 10فیصد تک لانے کی تجویز دے دی گئی ، انکم ٹیکس کارپوریٹ ٹیکس میں کمی کی تجویز دی گئی ،اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس بھی کم کرنے کا مشورہ دیا گیا ،مائننگ سیکٹر کو ٹیکس ٹیکس میں کمی و چھوٹ کا حتمی فیصلہ آئی ایم کی منظوری سے مشروط ہے۔

موضوعات : #budgetcabnitfedrel
ShareSend

متعلقہ خبریں

Andy Burnham's first Labour cabinet announced, Starmer's close aide dismissed
تازہ ترین

اینڈی برنہم کی پہلی لیبر کابینہ کا اعلان، اسٹارمر کے قریبی رہنما فارغ

21 جولائی , 2026
Punjab cabinet approves budget proposals for new fiscal year
تازہ ترین

پنجاب کابینہ نے نئے مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

16 جون , 2026
PPP objects to Punjab budget, parliamentary party meeting called today
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات ،آج پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

16 جون , 2026
Punjab's budget of Rs 5,131 billion to be presented today
تازہ ترین

پنجاب کا 5 ہزار 131ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہو گا

16 جون , 2026
Budget relief or new trial
تازہ ترین

بجٹ میں ریلیف یا نئی آزمائش

13 جون , 2026
وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ
اہم ترین

وفاقی بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافہ

12 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز ،پاکستان کے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

US-Iran tensions at a dangerous turning point

امریکہ، ایران کشیدگی خطرناک موڑ پر

1 اگست , 2026
Israeli military withdrawal from Gaza conditional on Hamas's genuine disarmament

غزہ سے اسرائیلی فوجی انخلا حماس کے حقیقی غیر مسلح ہونے سے مشروط

1 اگست , 2026
US decides to step down from leading the coalition overseeing military aid to Ukraine.

امریکا کا یوکرین کو فوجی امداد کی فراہمی کی نگرانی والے اتحاد کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ

1 اگست , 2026
Supreme Court's significant verdict regarding the pensions of deceased employees.

سپریم کورٹ کا فوت شدہ ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

1 اگست , 2026
Iranian Parliament Speaker claims victory in the war.

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا جنگ میں فتح کا دعویٰ

1 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔