بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکا ،ایران کے آج عمان میں مذاکرات ،ٹرمپ کی اپنی ٹیم کو بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت

2 مہینے پہلے
A A
US, Iran to hold talks in Oman today, Trump instructs his team to continue talks
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکا اور ایران کے مذاکرات آج عمان میں ہوں گے ،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عمان پہنچ گئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹۂرمپ کی نائب صدر جے ڈی وینس ،اسٹیو وٹکوف ، مارکو روبیو اور جیرڈ کشنر پر مشتمل ٹیم کو مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت ،،امریکی حکام کا کہناہے ایرانی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملہ غلطی تھا۔

ایرانی حکام نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیروں سے غیر رسمی رابطے میں اعتراف کیا ۔امریکی حکام کے مطابق ایرانی حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی سخت گیر حلقے نے مذاکرات سبوتاژ کرنے کے لیے کی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر کی ایک بار پرایران کو دھمکی

امریکی میڈیا نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی حکام نے مذاکرات جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی، جبکہ وائٹ ہاؤس چاہتا ہے کہ ایران عوامی طور پر اپنی غلطی تسلیم کرے۔

امریکی حکام کے مطابق اگر ایران نے دوبارہ جارحانہ کارروائیاں کیں تو امریکا فوجی اور اقتصادی طاقت سے جواب دے گا۔

حکام نے کہا ہے کہ امریکا کو توقع ہے کہ عمان مذاکرات میں ایران آبنائے ہرمز کو پہلے کی طرح کھلا رکھنے پر آمادہ ہو گا، بصورتِ دیگر ایران کے لیے اچھا دن نہیں ہو گا۔امریکی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ مذاکرات کو موقع دے رہے ہیں، تاہم زیادہ وقت نہیں دیں گے۔

موضوعات : #usiranaemricadialogue
ShareSend

متعلقہ خبریں

Dialogue among political parties on the issue of new provinces is essential Hamza Shahbaz.
تازہ ترین

نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں ڈائیلاگ لازمی ہے، حمزہ شہباز

5 ستمبر , 2026
Emergency security warning from the US Embassy in the United Arab Emirates.
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی ہنگامی سیکیورٹی وارننگ

2 ستمبر , 2026
بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم
اہم ترین 2

بلوچستان کے مسائل کا حل گرینڈ ڈائیلاگ سے ممکن ہے، وزیراعظم

21 اگست , 2026
Planning for retaliatory attacks on US bases was completed years ago, says Iranian general.
تازہ ترین

امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کی منصوبہ بندی برسوں پہلے مکمل کرلی گئی تھی، ایرانی جنرل

8 اگست , 2026
America attacks Iran again
اہم ترین

امریکہ کے ایک بار پھر ایران پرحملے

15 جولائی , 2026
Escalation in US-Iran conflict; major attacks launched against each other.
تازہ ترین

امریکا،ایران جنگ میں تیزی ،ایک دوسرے پر بڑے حملے

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
Indian actor Rajpal Yadav has been sentenced to three months in prison.

بھارتی اداکار راج پال یادیو کو 3ماہ قید کی سزا مل گئی

یہ بھی پڑھیں

Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔