بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میرا خیال ہے جنگ بندی اور ایم او یو ختم ہو چکا ہے ،ڈونلڈ ٹرمپ

4 مہینے پہلے
A A
I think the ceasefire and the MoU have ended—Donald Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےمیرا خیال ہے جنگ بندی اور ایم او یو ختم ہو چکا ہے ۔ایران کے معاملے پر بہت وقت ضائع کیا ،اب ہمیں اپنا کام کرنا ہو گا۔

ایک انٹرویو مین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناہے ۔ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں بنا سکتا ،ہم بنانے بھی نہیں دیں گے۔ ایران نے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے جہازوں پر حملے کیے ،امریکی فوج نے جوابی کارروائی کی ۔

امریکی صدر نے مزید کہا ۔ایران کے لوگ خطرناک ہیں ،میرا خیال ہے ایرانی قیادت وقت ضائع کر رہی ہے ،ایران کی تمام قیادت اور فوجی طاقت کو ختم کر دیا گیا۔ اپنی پہلی مدت میں قاسم سلیمانی کو ہدف بنایا،یہ ہمارا بڑا کارنامہ ہے۔نیٹو ایران کے معاملے پر مدد کیلئے تیار نہیں ہوا ،اس پرخوش نہیں ۔ امریکا کو نیٹو کی ضرورت نہیں ،نیٹو کو امریکا کی ضرورت ہے۔

امریکی صدر نے کہا نیٹو امریکا کا مشکل ترین پارٹنر شپ ہے نیٹو کو روس سے بچانے کے لیے ہم نے ٹریلین ڈالر خرچ کیے ،اسپین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتا ۔

یہ بھی پڑھیں: امریکاایران جنگ ایک بار پھر بھڑک اٹھی

امریکی صدر نے کہا نازیوں نے ڈنمارک کو ایک دن میں شکست دی،امریکا کو گرین لینڈ واپس نہیں دینا چاہیئےتھا،گرین لینڈ امریکا کے لیے بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔

ایران اور امریکا کے درمیان تازہ کشیدگی نے عالمی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ سب سے پہلا اثر تیل کی قیمتوں پر پڑا، جو ایک ہی روز میں تین فیصد سے زیادہ بڑھ گئیں۔ برینٹ کروڈ 77 ڈالر جبکہ امریکی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق عارضی جنگ بندی کے دوران کشیدگی بڑھنے سے تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی جس سے عالمی معیشت کو نئے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات : #trumpamericadonaldtrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Middle Eastern countries can resolve their problems without the United States, says Iranian President.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکہ کے بغیر اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں، ایرانی صدر

28 اکتوبر , 2026
Trump has termed negotiations with Iran a waste of time.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا

28 اکتوبر , 2026
Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.
تازہ ترین

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

27 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
US is imposing unilateral demands in negotiations, says Iran
تازہ ترین

امریکا مذاکرات میں یکطرفہ مطالبات مسلط کر رہا ہے، ایران

26 اکتوبر , 2026
ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین 3

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
T20 Rankings Ishan Kishan takes the top spot among batters, with Abhishek Sharma in second place.

ٹی 20رینکنگ ،بیٹر میں ایشان کشن کی پہلی ،ابھیشک شرما کی دوسری پوزیشن

یہ بھی پڑھیں

A mysterious world hidden beneath the moon; NASA’s search for concealed ice and human bases.

چاند کے نیچے چھپی پراسرار دنیا،ناسا کو خفیہ برف اور انسانی اڈے کی تلاش

28 اکتوبر , 2026
Government decides to amend the Petroleum Products Ordinance 1961; amendment bill to be presented in the National Assembly today.

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات آرڈیننس 1961 میں ترمیم کا فیصلہ، ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا

28 اکتوبر , 2026
Decision made to further modernize Europe’s Galileo navigation system; contracts signed for 4 new satellites.

یورپ کا گلیلیو نیویگیشن نظام مزید جدید بنانے کا فیصلہ، 4 نئے سیٹلائٹس کے معاہدے

28 اکتوبر , 2026
Important changes in money laundering laws, reporting limit for cash transactions in banks increased to Rs 3 million

منی لانڈرنگ قوانین میں اہم تبدیلیاں،بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا کر 30 لاکھ روپے مقرر

28 اکتوبر , 2026
Saudi cabinet meeting reviews talks with Iran and mediation efforts by Pakistan and Qatar

سعودی کابینہ کا اجلاس، ایران سے مذاکرات اور پاکستان و قطر کی ثالثی کوششوں کا جائزہ

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔